Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ان کے چچا زاد چیف وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال پر چیف جسٹس…

کوئٹہ، 24 دسمبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے چچا زاد، چیف وڈیرہ محمد شریف مرحوم کی فاتحہ خوانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا فاتحہ خوانی میں اعلیٰ عدالتی، پارلیمانی، سیاسی، قبائلی، سماجی اور صحافتی شخصیات سمیت مختلف مکاتبِ فکر…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قائم لاشاری نے وفاقی سرمایہ کاری بورڈ کے ایڈیشنل…

اسلام آباد، 24 دسمبر۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قائم لاشاری نے وفاقی سرمایہ کاری بورڈ کے ایڈیشنل سیکریٹری و ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار علی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کوئٹہ میں بزنس فیسلیٹیشن سینٹر   کے قیام، اس…

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ واسا سردار عبدالرحمن کھیتران نے کرسمس اور 25 دسمبر کے موقع پر…

کوئٹہ 24دسمبر۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ واسا سردار عبدالرحمن کھیتران نے کرسمس اور 25 دسمبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان ہمیشہ سے بین المذاہب ہم آہنگی، برداشت اور باہمی احترام کی روشن مثال رہا ہے۔ صوبے میں بسنے…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ…

کوئٹہ24 دسمبر ۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار نہایت اہم ہے صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتر ترقی اور خوشحالی کا دارومدار محکمہ مواصلات و تعمیرات کی…

گورنربلوچستان کا بیوٹمز یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب

 کوئٹہ24 دسمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کانووکیشن کی تقریبات محض رسمی اجتماعات نہیں ہیں بلکہ وہ اہم سنگ میلوں کی نمائندگی کرتے ہیں جو فکری ترقی، ذاتی کامیابی اور معاشرے کی خدمت کرنے کی تیاری کی نشاندہی کرتے ہیں۔ آج بیوٹمز…

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے اپنے دفتر میں اپنے حلقے سے…

کوئٹہ 24 دسمبر ۔ صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے اپنے دفتر میں اپنے حلقے سے تعلق رکھنے والے اضلاع زیارت، ہرنائی اور سنجاوی سے آئے ہوئے عوامی وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عوام نے صوبائی وزیر کے…

قائداعظمؒ کی یومِ پیدائش پر میر سلیم احمد خان کھوسہ کا پیغام

نصیرآباد، 24 دسمبر 2025: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ولادت کے موقع پر قومی وحدت، جمہوریت اور افواجِ پاکستان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد، میر عطاء اللہ خان بلیدی کا پیغام امن و رواداری کا فروغ

نصیرآباد، 24 دسمبر 2025: سیاسی و قبائلی شخصیت میر عطاء اللہ خان بلیدی نے کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ کرسمس محبت، ایثار اور امن کا پیغام دیتا ہے اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور بین…

مدثر ظفر کھوسہ نے سپرنٹنڈنگ انجینیئر ایریگیشن کا چارج سنبھال لیا، نصیرآباد میں زراعت اور آبپاشی نظام…

نصیرآباد، 24 دسمبر 2025: سپرنٹنڈنگ انجینیئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن مدثر ظفر کھوسہ نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا اور فرائض منصبی کی انجام دہی شروع کر دی۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افسران و اہلکاروں…

تربت یونیورسٹی میں اسپرنگ 2026 داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت: یونیورسٹی آف تربت (UoT) نے اسپرنگ 2026 سیشن کے تحت مختلف انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلے کے لیے منتخب امیدواروں کی داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 جنوری 2026 تک بڑھا دی ہے۔ یونیورسٹی اعلامیے کے مطابق پہلی…