Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان 2025 میں بدترین دہشت گردی کی لپیٹ میں، 432 حملے، 489 شہادتیں، 707 دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 22 دسمبر 2025:
سال 2025 بلوچستان کے لیے امن و امان کے لحاظ سے ایک انتہائی خونریز اور تشویشناک سال ثابت ہوا، جہاں دہشت گردی کے مسلسل واقعات نے صوبے کو خوف اور عدم تحفظ کی فضا میں جکڑے رکھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے…
لورالائی میں اہم شاہراہوں پر نو پارکنگ نافذ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کی وارننگ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 22 دسمبر 2025:
ضلعی انتظامیہ، میونسپل کمیٹی اور پولیس نے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے اہم سڑکوں پر نو پارکنگ کا اعلان کر دیا ہے، جس پر عمل درآمد 24 دسمبر سے ہوگا۔
نو پارکنگ علاقوں میں تحصیل روڈ،…
زرعی ٹیکس نامنظور، لسبیلہ اور حب کے زمینداروں کا مشترکہ احتجاجی لائحہ عمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وندر، 22 دسمبر 2025:
انجمن زمینداران و کاشتکاران لسبیلہ و حب نے زراعت پر عائد کیے جانے والے جبری ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے سخت مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔
سینئر رہنما وڈیرہ عبدالستار انگاریہ نے کہا کہ زمیندار قیام…
وندر میں غیر قانونی لائٹ بوٹس کے خلاف کارروائی، دو کشتیاں ضبط، چار افراد گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وندر، 22 دسمبر 2025:
محکمہ فشریز لسبیلہ حب نے غیر قانونی لائٹ بوٹس کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو کشتیاں تحویل میں لے لیں جبکہ چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی گڈانی کے ساحلی علاقے میں کی گئی۔
کارروائی…
چمن بارڈر بندش: افغانستان میں پھنسے 4 ہزار سے زائد پاکستانی تاجر و کارکن، اربوں روپے کا نقصان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 22 دسمبر 2025:
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث سرحدی بندش سے ہزاروں پاکستانی تاجر اور مزدور افغانستان میں پھنس گئے ہیں، جبکہ سرحد بند ہونے سے تجارتی طبقے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ پشتون قومی…
حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کو مزید مؤثر بنانے اور سکیورٹی سے متعلق فیصلوں کو بہتر بنانے…
کوئٹہ، 22 دسمبر : حکومتِ بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کو مزید مؤثر بنانے اور سکیورٹی سے متعلق فیصلوں کو بہتر بنانے کے لیے محکمہ داخلہ میں پہلا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سیل قائم کر دیا ہے۔اس مقصد کے لیے محکمہ داخلہ کے ڈپٹی سیکرٹری فضل…
ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا
گوادر : ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور، ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر حفیظ بلوچ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر یاسر طاہر، ایگزیکٹو انجینئر بی اینڈ…
چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ…
کوئٹہ: 22 دسمبر ۔چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے جلیلہ حیدر کی جانب سےٹریفک و ٹرانسپورٹ نظام سے متعلق دائر کردہ آئینی درخواست بنام حکومت بلوچستان و دیگر کی سماعت…
صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
کوئٹہ 22 دسمبر ۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کزن قبائلی و سیاسی رہنما و بگٹی قبیلے کے چیف وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،…
گورنربلوچستان سے چمن کے تاجروں اور قبائلی عمائدین پر مشتمل وفد کی ملاقات
کوئٹہ22 دسمبر : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ معاشی نظام کی ترقی اور قومی پیداوار میں اضافہ کا انحصار تجارت اور زراعت کے شعبوں کو مضبوط اور مستحکم بنانے سے ہی مشروط ہے. سرحدی علاقوں کی تاجر برادری اور وہاں بسنے والے غریب عوام…
