Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر قیادت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ جعفرآباد کے زیر اہتمام عوام میں…
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآبادڈویژن23دسمبر
جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر قیادت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ جعفرآباد کے زیر اہتمام عوام میں پانی کے بے دریغ ضیاع کی روک تھام اور اس حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک…
کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت آج ڈویژنل ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نصیرآباد۔23 دسمبر 2025
نصیر آباد۔ کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت آج ڈویژنل ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فارماسسٹ ڈرگ انسپیکٹر اور اسسٹنٹ آپٹو میٹرسٹ کی خالی آسامیوں پر تعیناتی کے لیے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے مرحوم کزن، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی کی وفات پر آج…
*اطلاعِ فاتحہ خوانی*
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے مرحوم کزن، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی کی وفات پر آج سے تعزیت لیں گے۔ فاتحہ خوانی دو روز تک، 23 اور 24 دسمبر کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔
فاتحہ خوانی کا…
کوئٹہ نجی بینک میں ڈکیتی، مسلح افراد 3 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
کوئٹہ: تھانہ شالکوٹ کی حدود ہزار گنجی میں واقع ایک نجی بینک میں مسلح افراد نے ڈکیتی کی واردات کے دوران تین کروڑ پچاس لاکھ روپے لوٹ لیے۔ پولیس زرائع کے مطابق مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر نقدی لے کر فرار ہو گئے، جبکہ…
تربت یونیورسٹی،اسپرنگ 2026 ایڈمیشن کی پہلی میرٹ لسٹ: فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 دسمبرمقرر
تربت(22نومبر2025) یونیورسٹی آف تربت کے اعلامیہ کے مطابق اسپرنگ 2026 سیشن کے مختلف انڈرگریجویٹ پروگرامز کی پہلی میرٹ لسٹ میں منتخب امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنا داخلہ کنفرم کرنے کے لیے 24 دسمبر 2025 تک داخلہ فیس حبیب بینک لمیٹڈ…
بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی آئینی زمہ داریاں
تحریر
جی ایم ایڈوکیٹ
کیا الیکشن کمیشن کے پاس بلدیاتی انتخابات کرانے کا اختیار ہے اور کیا اسے جنرل انتخابات ملتوی کرنے کا قانونی اختیار حاصل تھا؟ یہ دونوں سوالات بظاہر سادہ مگر درحقیقت گلگت بلتستان کے آئینی، قانونی اور جمہوری ڈھانچے سے جڑے…
. لورالائی میں ایرانی پٹرول پر پابندی، پٹرول یونٹس مالکان شدید برہم
لورالائی، بلوچستان – لورالائی میں ایرانی پٹرول پر پابندی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پٹرول پمپس بند کرنے کے فیصلے کے بعد پٹرولیم یونٹس کے مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ مالکان نے کہا کہ اگر حکومت ایرانی پٹرول پر پابندی چاہتی ہے تو یہ…
بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ بھرتیوں کا اسکینڈل، اینٹی کرپشن کاروائی
کوئٹہ، بلوچستان – بلوچستان اینٹی کرپشن نے کوئٹہ میں سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتیوں کے مبینہ کرپشن الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے شہباز ٹان، جناح ٹان اور دیگر علاقوں کے نجی دفاتر پر چھاپے مار کر اہم ریکارڈ ضبط…
ایچ ڈی پی کا الزام، حکومت کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روک رہی ہے
کوئٹہ، بلوچستان – ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قادر علی نائل نے کہا کہ کوئٹہ کے عوام دوبارہ اپنے جمہوری حقوق سے محروم ہو رہے ہیں کیونکہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں نائل نے بتایا کہ پارٹی کی تمام…
لاکھڑا پولیس کی بڑی کارروائی، بجلی کی تاریں چوری کرنے والا مفرور ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوتھل، 22 دسمبر 2025:
ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی ہدایات پر لاکھڑا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی تاریں چوری کرنے والے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی تھانہ لاکھڑا کے انچارج وحید علی مگسی نے ڈی ایس…
