Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پاکستان پیپلز پارٹی کی 58 یوم تاسیس کی مناسبت سے بابا ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی میں صوبائی مشیر محنت و…

ڈیرہ مراد جمالی۔عبدالرزاق بنگلزئی۔30 نومبر 2025 پاکستان پیپلز پارٹی کی 58 یوم تاسیس کی مناسبت سے بابا ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی میں صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت عمرانی قبیلے کے سربراہ بیرسٹر چیف سردار بابا غلام رسول عمرانی کی کاوشوں سے پنڈال…

جھل مگسی: ایس پی ضلع جھل مگسی سُبحان علی مگسی نے پولیس تھانہ جھل مگسی کا سرہرائز وزٹ کیا۔

جھل مگسی: ایس پی ضلع جھل مگسی سُبحان علی مگسی نے پولیس تھانہ جھل مگسی کا سرہرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر تھانے کے کام کاج، سیکیورٹی انتظامات اور عوامی شکایات کے ازالے کے عمل کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ محرر عبداللہ سولنگی اور ہیڈ محرر…

سبی ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر

 سبی ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 27 سے 30 نومبر تک شاندار انداز میں جاری رہنے کے بعد رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں سبی، کوہلو، زیارت، ہرنائی اور ڈیرہ بگٹی کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔ فیسٹیول میں کرکٹ، کبڈی، رسی کشی، بیڈمنٹن،…

سابق چیئرمین سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء میر صادق سنجرانی کی جانب سے بلوچستان کی…

اسلام آباد / 30 نومبر 2025 سابق چیئرمین سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء میر صادق سنجرانی کی جانب سے بلوچستان کی سیاسی قیادت کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ دیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، گورنر بلوچستان،…

اوتھل اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ، شہری گرم کپڑوں اور کھانوں کے اسٹالز پر جمع

 اوتھل: لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل اور گردونواح میں سردی کی شدت اچانک بڑھ گئی، جس کے بعد شہریوں نے گرم کپڑے اور کمبل نکال لیے۔ لنڈا بازار میں سویٹر، جیکٹس اور کمبل کی خریداری کے لیے رش بڑھ گیا جبکہ چائے، چکن سوپ، پکوڑے، سموسے اور انڈے…

دالبندین کے پہاڑی علاقے سورگل سے بھاری مقدار میں ایمونیشن برآمد

 دالبندین: پولیس تھانہ سٹی دالبندین کی ٹیم نے ایس ایچ او وحید احمد بلوچ کی قیادت میں سورگل چلگزی روڈ کے قریب پہاڑی علاقے سے 48 ڈبوں میں چھپی بھاری مقدار میں ممنوعہ ایمونیشن برآمد کی۔ پولیس کے مطابق یہ ایمونیشن اندرون ملک اسمگلنگ کے لیے…

بلوچستان پیٹرول پمپ مالکان کے کمیشن میں اضافہ ناگزیر، سید قیام الدین آغا

 کوئٹہ: بلوچستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے صدر سید قیام الدین آغا نے کہا ہے کہ بڑھتی مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز نے پٹرولیم سیکٹر کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے، جس کے پیشِ نظر پیٹرول پمپ مالکان کے کمیشن میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے۔…

تحصیل حرمزئی میں پہلی سرکاری سکول بس سروس کا افتتاح

 سرانان: تحصیل حرمزئی میں طلبہ اور اساتذہ کے لیے پہلی بار سرکاری سکول بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب گانگلزئی ہائی سکول میں منعقد ہوئی، جہاں ایم پی اے سید ظفر علی آغا، ضلعی رہنما مولانا محمد صادق اور دیگر رہنما فیتہ کاٹ…

شاہوانی اور بنگلزئی اقوام کے درمیان لڑائی کا مکمل تصفیہ

 دشت: نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوششوں سے شاہوانی اور بنگلزئی اقوام کے درمیان چند روز قبل ہونے والی لڑائی کا مکمل تصفیہ کر دیا گیا۔ جنگ بندی کے بعد دونوں فریقین کے معززین تخت ماڑی، مستونگ پہنچے، جہاں نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی نے…