Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کچلاک بائی پاس پر ٹوڈی کار اور ڈمپر میں تصادم، ایک جاں بحق، تین زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: کچلاک بائی پاس جلوگیر کے قریب ٹوڈی کار اور ڈمپر کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو…

کوئٹہ میں خسرہ/روبیلا ویکسینیشن کمپین کا جائزہ اجلاس

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی کی زیر صدارت خسرہ/روبیلا کمپین کے 13ویں روزہ کوریج کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر میں جاری کمپین کی روزانہ کارکردگی، بچوں کی ویکسینیشن، ٹیموں کی فیلڈ سرگرمیوں اور درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا گوالمنڈی چوک میں ترقیاتی کام کا جائزہ

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے ایم ڈی واسا مجیب الرحمن کاکڑ کے ہمراہ گوالمنڈی چوک میں جاری ترقیاتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پر جاری ترقیاتی کام کے مختلف حصوں…

کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر شاندار ریلی اور مرکزی پروگرام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر صوبائی وزیرِ صحت اور پارٹی رہنما بخت محمد کاکڑ کی قیادت میں ایک شاندار اور پرجوش ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی نوا کلی سے شروع…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب

کوئٹہ، 30 نومبر – وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی سیاست کو بند کمروں سے نکال کر عوام کے درمیان لایا اور حقیقی معنوں میں عوامی…

مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے فائنل میچز کا انعقاد

تربت – محکمہ کھیل و یوتھ افیئرز حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام مکران ڈویژن اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے فائنل میچز منعقد ہوئے، جن میں فٹبال، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کی مقابلے شامل تھے۔ تقریب کے مہمان خصوصی کالج کے پرنسپل امان اللہ بلوچ تھے۔ ڈپٹی…

جعفرآباد میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کا اچانک دورہ، اقدامات اور مسائل کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 30 نومبر – کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کے خصوصی احکامات کے تحت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جعفرآباد حضور بخش بگٹی نے ضلع جعفرآباد میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے سرکاری امور کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر…

کوئٹہ، نو اکلی میں جعلی ادویات کی فیکٹری پر چھاپہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، نو اکلی: ڈرگ ٹاسک فورس اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نو اکلی میں جعلی ادویات کی پیکنگ فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ اس دوران فیکٹری کے مالک محمد طاہر سمیت چھ افراد کو گرفتار کر لیا…

ڈیرہ بگٹی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا 58واں یومِ تاسیس شاندار انداز میں منایا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کی پُروقار تقریب پاکستان ہاؤس سوئی میں منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی و ڈیرہ غلام نبی بگٹی، سوئی ٹاؤن چیئرمین عزت اللہ امان بگٹی، وڈیرہ…

کوئٹہ–کراچی شاہراہ سیکیورٹی وجوہات کے بعد دوبارہ کھول دی گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لسبیلہ، 30 نومبر 2025 کوئٹہ–کراچی شاہراہ سیکیورٹی وجوہات کے بعد دوبارہ کھول دی گئی لسبیلہ کے مقام شیشہ ہوٹل کے قریب کوئٹہ–کراچی شاہراہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کی گئی تھی، تاہم اب یہ مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول…