Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چاغی میں ریکودک منصوبے سے 350 سے زائد نوجوانوں کو اسناد دی گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چاغی میں ریکودک منصوبے سے 350 سے زائد نوجوانوں کو اسناد دی گئیں چاغی دی ہنر فانڈیشن میں تربیت مکمل کرنے والے نوجوانوں کو اسناد دی گئیں، کھیل اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر مقامی کمیونٹی کا خراجِ تحسین۔

بلوچستان میں دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ  محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا سلسلہ 6 تا 10 دسمبر بلوچستان میں داخل ہوگا، جس سے خشک سالی کے متاثرہ علاقوں میں بارشیں ہوں گی، زیر زمین پانی کی سطح بہتر ہوگی اور فصلوں کو فائدہ پہنچے گا۔

پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس 30 نومبر کو بیلا میں منایا جائے گا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس 30 نومبر کو بیلا میں منایا جائے گا بیلا  ضلعی سیکریٹری اطلاعات یوسف راہی کے مطابق پارٹی رہنما اور کارکنان کے ساتھ یوم تاسیس کی تقریب سہ پہر تین بجے پارٹی رابطہ دفتر میں ہوگی۔

حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کا پنجگور دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کا پنجگور دورہ پنجگور مولانا ہدایت الرحمان نے ضلعی قیادت اور ڈپٹی کمشنر سے ملاقات میں عوامی مسائل کے فوری حل اور روزگار کے مواقع بڑھانے پر زور دیا۔

ژوب پولیس کی کارروائی، قتل کے ملزمان و دو منشیات فروش گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  ژوب l  نومبر کو اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار، ان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد۔ شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھی کارروائی جاری ہے۔ ایس ایچ او عبدالرشید نے عوام سے تعاون کی اپیل کی۔

نوشکی، کھلی کچہری میں عوامی مسائل پر فوری احکامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نوشکی گورنمنٹ ہائی اسکول کلی عیسی چاہ ڈاک میں اے ڈی سی عمر جمالی کی سربراہی میں کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں عوام نے پانی، بجلی، صحت، تعلیم اور دیگر مسائل پیش کیے۔ اے ڈی سی نے کئی درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری کیے…

حب، شہری کی فائرنگ سے مسلح ڈاکو ہلاک، چوری و ڈکیتی میں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب حب افتاب چوک کے قریب تین مسلح ڈاکوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی، جس پر شہری نے خود کو بچانے کے لیے فائرنگ کی۔ اس کارروائی میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگیا، جبکہ باقی دو فرار ہوگئے۔ مقامی شہریوں اور…

بلوچستان کے نوجوان انجینئرز کو عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ، 27 نومبر 2025: حکومت بلوچستان اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے درمیان شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات زاہد سلیم اور چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل وسیم نذیر نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ ٹیکنیکل ہیومن…