Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گوادر: ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے ملاقات

گوادر، 27 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ نے گوادر تا کراچی روٹ کے بس مالکان اور یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ٹرانسپورٹرز نے رات کے سفر پر پابندی ختم کرنے اور ایرانی تیل کی ترسیل میں نرمی کی درخواست کی۔ ڈپٹی کمشنر نے قانونی تقاضوں…

کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ملکیتی جگہوں کے کرایوں پر اجلاس

کوئٹہ، 27 نومبر 2025: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) حافظ محمد طارق کی زیر صدارت بلدیہ پلازہ اور دوکانی بابا چوک میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ملکیتی جگہوں کے کرایوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں میونسپل اور ریوینیو افسران نے حصہ…

زیارت: قائداعظم ڈے کی شاندار تقریبات کی تیاری

زیارت، 27 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت قائداعظم ڈے کے حوالے سے افسران کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ونگ کمانڈر لفتیننٹ کرنل ذیشان صادق، ایف سی میجر عامر، اسسٹنٹ کمشنر شیر شاہ غلزئی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ فیصلہ کیا…

بلوچستان: گرانٹ اِن ایڈ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

کوئٹہ، 27 نومبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ میر امیر حمزہ زہری کی زیر صدارت گرانٹ اِن ایڈ مالی سال 2024-25 کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ سیکرٹری عبدالرؤف بلوچ اور دیگر اعلیٰ…

لورالائی: شہریوں کے لیے پہلا واکنگ و جاگنگ ٹریک عوام کے لیے کھول دیا گیا

لورالائی، 27 نومبر 2025: میونسپل کمیٹی کے چیئرمین طاہر خان ناصر اور چیف آفیسر محب اللہ خان بلوچ کی خصوصی توجہ اور کاوشوں کے نتیجے میں شہر کا پہلا مخصوص واکنگ و جاگنگ ٹریک عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ سہولت خاص طور پر خواتین، بزرگ شہریوں اور…

کوئٹہ میں PSDP ترقیاتی اسکیمات پر پیشرفت کا جائزہ

کوئٹہ، 26 نومبر 2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت  کے 114 نئی ترقیاتی اسکیمات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر، ڈویژنل ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے حصہ لیا۔ اجلاس میں ٹینڈرنگ، فنڈز کے…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن کا شہر میں صفائی کی صورتحال پر جائزہ

 کوئٹہ، 26 نومبر 2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت شہر اور مضافاتی علاقوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں میٹروپولیٹن کارپوریشن، پی ایچ ای، صفاء کوئٹہ اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ اجلاس میں بتایا…

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کیچ میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

 تربت، 26 نومبر 2025: سابق وزیر اعلیٰ اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی اور ضلع کی مجموعی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر سابق…

لورالائی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس، اشیائے خوردونوش کے لیے نیا نرخنامہ جاری

 لورالائی، 26 نومبر 2025 — اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نائب تحصیلدار اعظم خان، کمیٹی انچارج…

ڈپٹی کمشنر خضدار کا ٹیچنگ اسپتال کا معائنہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کے احکامات

 خضدار، 26 نومبر 2025 — ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن وڈیرہ محمد صالح جاموٹ کے ہمراہ ٹیچنگ اسپتال خضدار کا تفصیلی دورہ کیا اور مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کے واضح احکامات جاری…