Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر خضدار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی اجلاس

خضدار، 25 نومبر 2025 ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام کلسٹر ہیڈز اور متعلقہ افسران نے اسکولوں کی کارکردگی، خالی اسامیوں اور دیگر مسائل پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے غیر حاضر…

کوئٹہ میں صوبائی وزراء اور اراکینِ اسمبلی کی آئی جی ایف سی ساؤتھ سے تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 25 نومبر — صوبائی وزیر اور رکنِ اسمبلی حاجی علی مدد جتک، میر صادق عمرانی اور سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری پر مشتمل وفد نے آج آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل بلال سرفراز خان کی رہائشگاہ پر حاضری دی اور ان کی…

گورنر بلوچستان کا پی ایم ایل این پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات، عوامی خدمت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 24 نومبر 2025: گورنر بلوچستان، جعفر خان مندوخیل نے پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی رہنماؤں اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے کہا کہ عوام کو معیاری تعلیم، صحت اور معاشی مواقع…

بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اور بی یو آئی ٹی ای ایم ایس کی شراکت داری، جاب فیئر 2025 کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 24 نومبر 2025: بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (BBoIT) نے بی یو آئی ٹی ای ایم ایس کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے 27 نومبر کو جاب فیئر 2025 کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر BBoIT کے وائس چیئرمین بلال…

بلوچستان میں صحت کے شعبے کے لیے نئے اہلکاروں کی تعیناتی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 24 نومبر 2025: کمشنر نصیرآباد ڈویژن، صلاح الدین نورزئی نے نصیرآباد، صوبت پور، کچی اور جھل مگسی اضلاع میں فیز-III کے تحت طبی عملے کی تعیناتی کے آرڈرز تقسیم کیے۔ اس موقع پر 39 ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ذمہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی شدید مذمت کی

کوئٹہ، 24 نومبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ملکی سلامتی کے خلاف ایک بزدلانہ اقدام ہے اور اس…

سردار بابا غلام رسول عمرانی کا عمائدین،معزز اراکین اسمبلی و قومی اسمبلی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

 بابا عمرانی ہاؤس کوئٹہ صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے بلوچستان کے معزز شخصیات و رکن بلوچستان و قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جن میں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی ،…

. لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  اوتھل، 23 نومبر 2025 (رپورٹ: عزیز یوسفزئی): لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل میں مختلف شعبہ جات میں بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ٹیسٹ…

منگچر کے بدرنگ پہاڑ کے دامن سے دو افراد کی لاشیں برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ — عبداللہ لہڑی، نمائندہ قلات قلات — 23 نومبر 2025: منگچر کے علاقے بدرنگ پہاڑ کے دامن سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے آر ایچ…

ڈویژنل پبلک اسکول سبی میں محفلِ میلاد النبی ﷺ، طلبہ و اساتذہ کی بڑی تعداد میں شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  سبی — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: ڈویژنل پبلک اسکول سبی میں محفلِ میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی، جس میں طلباء، طالبات، اساتذہ، والدین اور معزز مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ محفل میں ڈویژنل…