Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد و خشک، زیارت میں منفی 4.4 ڈگری ریکارڈ
کوئٹہ، 26 نومبر 2025 — علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق بدھ اور جمعرات کے دوران صوبے کے اکثر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کوئٹہ، قلات، پشین، مستونگ، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی کی…
35ویں نیشنل گیمز کی مشعل بلوچستان پہنچی
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
مشعل ریلی بیوٹمز یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں محکمہ کھیل، بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن، کھلاڑی اور کوچز نے شرکت کی۔ بلوچستان کا 450 رکنی دستہ بھرپور تیاری کے ساتھ کراچی میں ہونے والے نیشنل گیمز میں حصہ لے گا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی طلباء سے ملاقات
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نسٹ یونیورسٹی کوئٹہ کیمپس کے طلباء سے ملاقات میں کہا کہ نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں عالمی معیار کی تعلیم، ٹیکنالوجی اور تحقیق میں خود کو منوانا ہوگا۔ انہوں…
کوئٹہ ڈیویلپمنٹ پیکیج کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا کہ کوئٹہ ڈیویلپمنٹ پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبے عوام کی معیار زندگی بہتر بنانے، روزگار اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اجلاس میں منصوبوں کی…
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈینگی وائرس سے بچاؤ اجلاس
گوادر، 25 نومبر 2025
ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی سربراہی میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ فوگنگ اسپرے، پانی کے جمع ہونے والی جگہوں کی نشاندہی اور عوامی آگاہی مہم کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔
گورنر بلوچستان کا پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں معیار بلند کرنے پر زور
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے یونیورسٹی آف مکران، پنجگور کے دوسرے سینیٹ اجلاس میں کہا کہ صوبے کی ہر یونیورسٹی سے اعلیٰ رینکنگ اور کارکردگی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ وائس چانسلرز کو تدریسی معیار میں جدت، تحقیقی…
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ خزانہ کے افسران کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں نیشنل فنانس کمیشن (NFC) ایوارڈ کے حوالے سے تفصیلی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ بلوچستان کے…
کوئٹہ میں مائنز ایکٹ کے تحت کورٹ آف انکوائری اجلاس
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
چیف انسپیکٹر آف مائنز بلوچستان کے مطابق میسر رفیق ولی کول کمپنی دکی میں دو کانکن کے فوت ہونے کے واقعے کے حوالے سے 20 نومبر کو کمیٹی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متاثرہ مائن کا جلد معائنہ اور شواہد اکھٹے کرنے کی ہدایات دی…
بلوچستان میں میگا کانفرنس کی تیاریوں کے لیے اجلاس
کوئٹہ، 25 نومبر 2025
ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات زاہد سلیم کی زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی میں اجلاس ہوا جس میں 8 دسمبر 2025 کو اسلام آباد میں ہونے والی میگا کانفرنس کے انتظامات اور سیشنز کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈر کی قیادت میں میٹنگ
خضدار، 25 نومبر 2025
خضدار میں ماہوں سے جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بلنگ مسائل کے حل کے لیے اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر عزیز زہری کی قیادت میں آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی اور کیسکو حکام کی میٹنگ میں بجلی کا نیا شیڈول طے پایا۔ کمشنر…
