Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

لورالائی: گرلز اسکول کو نئی بس فراہم

 لورالائی — کمشنر ولی محمد بڑیچ نے گرلز ہائی اسکول کینٹ، لورالائی کو نئی بس فراہم کی۔ تقریب میں اسکول کے پرنسپل، اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کمشنر نے وزیراعلیٰ کے فوری اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ بس سے طالبات کی حاضری بہتر…

وزیر لیبر کا محنت کشوں اور کسانوں سے براہِ راست رابطے پر زور

 کوئٹہ — وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا کہ محنت کشوں، کسانوں اور پِسے ہوئے طبقات کے مسائل سننا اور حل کرنا حقیقی عوامی خدمت ہے۔ انہوں نے وفود کو یقین دلایا کہ محکمہ عملی…

بلوچستان میں گیس کی کمی اور لوڈشیڈنگ پر علی مدد جٹک کا اظہارِ تشویش

 کوئٹہ — بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی حاجی علی مدد جٹک نے گیس پریشر میں کمی اور طویل لوڈشیڈنگ سے عوامی زندگی متاثر ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے رکن اسمبلی اصغر ترین کی پیش کردہ قرارداد کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا…

بلوچستان: نصیرآباد اور تحصیل تمبو کے شہری بنیادی سہولیات کے لیے فریادگار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد/تمبو، 20 نومبر 2025: ضلع نصیرآباد کے شہر تمبو کے عوام نے حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ شہر کو نظرانداز نہ کیا جائے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ شہریوں کے مطابق تمبو طویل…

قلعہ عبداللہ میں شہید لیویز افسر ڈاکٹر سعداللہ دفعدار کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ، 20 نومبر 2025: قلعہ عبداللہ کے علاقے میں لیویز فورس کے بہادر اور فرض شناس افسر ڈاکٹر سعداللہ دفعدار کی شہادت نے علاقے کو غم و سوگ کی لپیٹ میں ڈال دیا۔ شہید افسر کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی…

کوئٹہ: کی جانب سے 500 وہیل چیئرز اور 500 سلائی مشینیں تقسیم

کوئٹہ، 20 نومبر: کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (KORT) کے زیر اہتمام شہید شفیق احمد خان گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں مستحق اور خصوصی افراد میں 500 وہیل چیئرز اور 500 سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی…

قبائلی عمائدین کی پی پی پی میں شمولیت، وزیراعلیٰ نے خیرمقدم کیا

کوئٹہ، 20 نومبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا شکیل احمد درانی کی قیادت میں خضدار اور گرد و نواح کے قبائلی عمائدین نے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ نے شمولیت اختیار…

  ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جوسک میں نئے پولیس تھانے کا افتتاح کیا

تربت، 20 نومبر: سابق وزیراعلیٰ اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تربت کے نواحی علاقے جوسک میں نئے پولیس تھانے کا افتتاح کیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ، ایس پی کیپٹن زوہیب محسن اور میئر بلدیہ تربت بلخ شیر قاضی سمیت علاقائی…

چمن: خسرہ، روبیلا اور پولیو ویکسین مہم کا جائزہ، والدین سے بچوں کی ویکسینیشن کی اپیل

 چمن، 20 نومبر: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت خسرہ، روبیلا اور پولیو مہم کے حوالے سے ایوننگ ریویو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے ڈی سی، ڈی ایچ او، ایم ایس ڈی ایچ کیو اور محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ WHO اور یونیسیف کے نمائندگان…

جعفرآباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 13 ہزار سے زائد خواتین کو مفت سمز جاری ہوں گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جعفرآباد، 20 نومبر — ڈائریکٹر بی آئی ایس پی جعفرآباد عبدالرّحیم بلوچ نے ڈپٹی کمشنر خالد خان کو آگاہ کیا کہ مرحلہ سوم میں 13،500 سے زائد مستحق خواتین کو مفت سمز جاری کی جائیں گی تاکہ رقوم براہ راست ان کے اکاؤنٹس میں …