Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ میں خسرہ و روبیلا مہم کا جائزہ، صدر مقام پر 100 فیصد کوریج کا ٹارگٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 نومبر — ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بدینی کی زیر صدارت اجلاس میں ایم آر ویکسینیشن مہم کا جائزہ لیا گیا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ٹیموں کو درپیش تمام رکاوٹیں فوری طور پر ختم کی جائیں اور رپورٹنگ سسٹم مزید مؤثر …
نصیرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، فنڈز کی کمی کے باوجود معیار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 20 نومبر — ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کاکڑ نے مختلف جاری اور مکمل شدہ منصوبوں کا معائنہ کیا۔
سڑکوں، عمارتوں، پلوں اور عوامی سہولیات کے منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے ہدایت دی کہ تمام …
لورالائی میں ٹارگٹڈ آپریشنز، منشیات کی کاشت کے خلاف زیرو ٹالرنس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 20 نومبر — ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت سیکورٹی کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں منشیات کی کاشت، غیرقانونی بورنگ، افغان غیرقانونی سیرینت اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔
انہوں نے …
بلوچستان ایگریکلچر انکم ٹیکس رولز 2025 کا تفصیلی جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 نومبر — سینیئر صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی کی زیر صدارت اجلاس میں بلوچستان ایگریکلچر انکم ٹیکس رولز 2025 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
سیکریٹری ریونیو ویرندر لال نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 2000 کے …
زیارت میں کھلی کچہری، عوامی شکایات کا موقع پر ازالہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 20 نومبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکریٹری کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ نے کھلی کچہری لگائی جس میں بڑی تعداد میں معززین، قبائلی مشران اور شہریوں نے شرکت کی۔
عوامی مسائل سنے گئے، متعدد…
گلوبل واٹر ایکسپرٹ کی کمشنر کوئٹہ کو بریفنگ، زیر زمین پانی کے بحران پر مشترکہ منصوبوں کی تجویز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 نومبر — کمشنر کوئٹہ ڈویژن شہزیب خان کاکڑ سے معروف واٹر ماہر اور بین الاقوامی مشیر ڈاکٹر آندریاس ڈی جونگ نے ملاقات کی، جس میں کوئٹہ کے گرتے ہوئے واٹر ایکویفرز، پائیدار استعمال اور صاف پانی کے مستقبل پر تبادلہ …
بلوچستان کے نوجوانوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وائس چیئرمین بی بو آئی ٹی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 نومبر — بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت نوجوانوں کو روزگار، مہارت اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم …
استا محمد: پولیو و خسرہ ویکسینیشن مہم جاری، والدین کے تعاون کی اپیل
استا محمد — محکمہ صحت بلوچستان کی ہدایات کے مطابق ضلع استا محمد میں پولیو مہم کے ساتھ ساتھ 12 روزہ خسرہ ویکسین مہم بھی جاری ہے۔
ڈاکٹر کریم داد عمرانی، اسسٹنٹ جان محمد اور صادق حسین کی ٹیم نے جان کالونی میں چھ ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کو…
استا محمد: میونسپل کارپوریشن جنرل کونسل اجلاس، صفائی، اخراجات اور ترقیاتی اسکیمات زیرِ بحث
استا محمد — رہوی نمائندہ عسکر انٹرنیشنل عبداللہ مگسی کے مطابق میونسپل کارپوریشن استا محمد کا جنرل کونسل اجلاس ڈپٹی میئر حاجی خان پلال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں میئر میر مظفر علی خان جمالی، چیف آفیسر منظور احمد زہری سمیت متعدد جنرل…
استا محمد: ایس ایس پی غلام حسین باجوئی کی پریس کلب آمد، صحافیوں سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد — ایس ایس پی ضلع استا محمد غلام حسین باجوئی نے پریس کلب استا محمد (رجسٹرڈ) کا دورہ کیا جہاں صدر پریس کلب اور دیگر صحافیوں سے ملاقات کی۔ ایس ایس پی غلام حسین باجوئی نے کہا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور پریس…
