Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلدیاتی انتخابات: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کی زیر صدارت اہم اجلاس، فول پروف سیکیورٹی انتظامات پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 نومبر 2025
کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں جوائنٹ…
ورلڈ بینک کے 14 ارب، 8 اضلاع کی حالت جوں کی توں — منصوبے پر شفافیت کے سنگین سوالات
عسکر اِنٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ
بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے کیلئے ورلڈ بینک کی جانب سے منظور کیے گئے 14 ارب روپے سے زائد فنڈز کے استعمال پر سنگین اعتراضات سامنے آنے لگے ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق منصوبے کی مدت فروری 2026 تک ہے اور بیشتر…
لورالائی میں گرینڈ جرگہ، قبائلی ہم آہنگی اور سلامتی پر تبادلہ خیال
ایف سی ہیڈکوارٹر میں گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ، کور کمانڈر کوئٹہ، سابق گورنر اور قبائلی عمائدین نے گرینڈ جرگہ منعقد کیا۔ جرگے میں علاقے کی سلامتی، قبائلی ہم آہنگی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے امن قائم رکھنے اور…
کوئٹہ میں اساتذہ و طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم
صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج میں 200 اساتذہ اور 100 طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور طلبہ و اساتذہ کے لیے ہر ممکن سہولیات…
گوادر: تعلیم اور صحت کے اجلاس
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عبدالشکور نے اسکولوں میں تعلیمی معیار کی بہتری، سولرائزیشن، واش رومز اور صحت کے مسائل پر تفصیلی غور کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت میں اصلاحات ہر شہری کا حق ہیں۔
سبی میں صحت اور تعلیم کے شعبے کے اجلاس
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی سربراہی میں اجلاس میں صحت عامہ، اسکولوں کی حاضری اور غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ ہر ممکن اقدامات اٹھا کر صحت اور تعلیم کے شعبے کو مستحکم بنایا…
کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان نے اسپنی روڈ ٹراما سینٹر، نواں کلی مین روڈ اور کالجز میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے وقت پر مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ معیار کی بھی نگرانی کی جائے گی تاکہ عوام کو بہترین…
کوئٹہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی نگرانی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے اجلاس میں مٹن، بیف، مرغی، دودھ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی اور منافع خوری کے خلاف کارروائی کے حوالے سے تفصیلی ہدایات جاری کیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قیمتوں کے استحکام کے لیے ہر بازار کا مسلسل…
نصیرآباد سپر وائزری الاٹمنٹ کمیٹی اجلاس
کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت اجلاس میں پلاٹ الاٹمنٹ کے شفاف عمل اور ماسٹر پلان کے مطابق تجاوزات کے خاتمے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ کمیٹی نے ہدایت کی کہ تمام منصوبے مکمل شفافیت کے ساتھ جاری رہیں اور عوام کو بروقت…
نصیرآباد میں خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار نے بچوں میں خسرہ و روبیلا ویکسینیشن کی مہم کا جائزہ لیا۔ والدین اور کمیونٹی کے تعاون پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن ہر بچے کا حق ہے اور اس سے موذی بیماریوں سے محفوظ رہنا ممکن…
