Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوہلو میں شہید لیویز سپاہی راز محمد کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوہلو (1 نومبر) — کوہلو کے علاقے لاسی زئی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے لیویز سپاہی راز محمد کو ان کے آبائی علاقے سب تحصیل تمبو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں ڈپٹی کمشنر…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سردی بڑھنے کا امکان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (1 نومبر) — علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمے کے مطابق چاغی، واشک، خاران، نوشکی…

ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سرحدی عملے کو ہدایات، افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیز کردیا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن (1 نومبر) — ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے پاک افغان سرحد بابِ دوستی کے راستے واپس جانے والے افغان مہاجرین کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سرحدی عملے کو ہدایت دی کہ واپسی کے عمل میں کسی قسم کی…

قلعہ عبداللہ میں منشیات کی غیر قانونی کاشت کے خلاف کارروائی، 40 ایکڑ سے زائد رقبہ تلف — ‘بھنگ کے…

ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (نارتھ زون) کوئٹہ کی جانب سے چلائی گئی ‘بھنگ کے خاتمے کی مہم 2025’ کے تحت قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں منشیات کی غیر قانونی کاشت کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس آپریشن میں تقریباً 40…

ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا گوادر میں واٹر سپلائی سسٹم کا معائنہ، شہر میں پانی کی قلت کی صورتحال میں…

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) معین الرحمٰن خان نے آج چوڑ ڈگار پمپنگ اسٹیشن، شادی کور ٹرانسمیشن لائن اور ایئرپورٹ واٹر اسٹیشن کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر سید محمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹر جنرل نے شادی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کل سنجاوی کا اہم دورہ کریں گے، عوام قومی پرچموں کے ساتھ تاریخی…

 صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کل اتوار کے روز سنجاوی کا ایک اہم دورہ کریں گے۔ انہوں نے عوام اور پارٹی کارکنان سے اپیل کی کہ وہ…

کمشنر لورالائی ڈویژن کی ہدایت پر بارکھان میں 15 روزہ خصوصی صفائی مہم جاری، عوامی سطح پر سراہا گیا

کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی ہدایت پر بارکھان شہر میں جاری 15 روزہ خصوصی صفائی مہم تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور عوام کی جانب سے اس اقدام کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ کمشنر کے حالیہ دورہ بارکھان کے دوران ناقص صفائی صورتحال پر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ سے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کے روز نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے ہاں جا کر ان کے بھائی شہید ولید صالح بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا…

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کے آبائی علاقے میں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم نومبر 2025ء پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کے آبائی علاقے میں عمائدین، معتبرین اور عوام کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عوامی وفود نے علاقے کے مختلف…

ایس ایس پی ہائی وے پولیس کے گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے

نصیر آباد ایس ایس پی ہائی وے پولیس کے گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے دستی بم سے زور دار دھماکہ ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس کے مطابق ایس ایس پی ہائی وے پولیس آفس ڈیرہ مراد جمالی کے گیٹ کے قریب…