Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تربت یونیورسٹی کے طلباء کا تحقیقی دورہ گوادر کے ساحلی علاقے کا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 31 اکتوبر 2025 یونیورسٹی آف تربت کے ڈیپارٹمنٹ آف نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے طلباء و اساتذہ نے گوادر کے ساحلی علاقے کا تحقیقی دورہ کیا۔ ڈاکٹر جہانگیر خان اور محترمہ ضمیرہ کی قیادت میں ٹیم نے مٹی، پانی اور نباتاتی…

میونسپل چیئرمین کا اپسر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت، 31 اکتوبر 2025  چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بالا خ شیر قاضی نے اپسر میں قبرستان، نکاسی آب اور سڑکوں کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار برقرار رکھنے…

معذور افراد میں شناختی کارڈز اور سرٹیفکیٹس کی تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 31 اکتوبر 2025  ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سجاد احمد نے محکمہ سماجی بہبود کے تعاون سے معذور افراد میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معذور افراد کی فلاح اور بحالی کے لیے…

پیپلز پارٹی رہنما حاجی علی مدد جتک کی عوامی ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 31 اکتوبر 2025 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی علی مدد جتک نے سریاب کے علاقے میں عوامی مسائل سنے اور فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور سریاب سمیت…

پانی کی فراہمی کے منصوبوں سے لاکھوں گیلن پانی کی سپلائی یقینی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 31 اکتوبر 2025 گوادر میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے شادی کور، مرانی ڈیم اور جی پی اے ڈی سیلی نیشن پلانٹ سے مجموعی طور پر 32 لاکھ گیلن پانی فراہم کیا گیا۔ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ذریعے دیہی علاقوں کو بھی…

انتظامیہ کی مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 31 اکتوبر 2025 اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے گٹکا، ماوا اور چھالیہ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔ ٹیم نے خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کیے اور…

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور یونیسیف کی بچوں کے تحفظ پر مشاورتی ورکشاپ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 31 اکتوبر 2025 محکمہ سماجی بہبود بلوچستان اور یونیسیف کے اشتراک سے چائلڈ پروٹیکشن پر ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں مختلف محکموں، سول سوسائٹی اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔ ڈی جی سوشل ویلفیئر عبدالناصر دوتانی نے کہا…

غیر قانونی افغان بستیوں کے خلاف کارروائی، 18 ہزار سے زائد افراد کی واپسی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 31 اکتوبر 2025  ضلعی انتظامیہ لورالائی نے اے سی بوری ندیم اکرم اور ایس ڈی پی او کریم مندخیل کی نگرانی میں کاتوی، غزگی اور شاہ کریز کے غیر قانونی افغان کیمپ مسمار کر دیے۔ اب تک 18 ہزار 203 غیر قانونی مقیم…

قبائلی عمائدین کا پوست کی کاشت ختم کرنے کا معاہدہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈکی، 31 اکتوبر 2025  ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر نگرانی ڈکی کے قبائلی عمائدین اور زمینداروں نے پوست اور دیگر منشیات کی کاشت مکمل طور پر ختم کرنے کا تحریری معاہدہ کیا۔ عمائدین نے حلفیہ یقین دہانی کرائی کہ ڈکی کو…

ایف سی بلوچستان (شمال) کا نوشکی میں ای کامرس گریجویٹس کیلئے لیپ ٹاپ تقسیم تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نوشکی، 31 اکتوبر 2025  ایف سی پبلک اسکول نوشکی میں ای کامرس ٹریننگ پروگرام کے پہلے بیچ کی تکمیل کی تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی آئی جی ایف سی میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے 100 طلباء کو لیپ ٹاپ تقسیم کیے جنہوں نے فری…