Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جھل مگسی میں محکمہ تعلیم کی مبینہ بوگس بھرتیاں، 70 فیصد بچیوں کے اسکول غیر فعال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ۔ جھل مگسی میں محکمہ تعلیم کی مبینہ بوگس بھرتیاں، 70 فیصد بچیوں کے اسکول غیر فعال جھل مگسی گنداواہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محکمہ تعلیم میں مبینہ بوگس بھرتیوں کے باوجود ضلع میں تعلیمی نظام میں کوئی نمایاں بہتری سامنے…

ایس پی اوستہ محمد غلام حسین باجوئی کا مرکزی بازاروں کا دورہ، اقلیتی برادری سے ملاقات — عوامی تحفظ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوستہ محمد / جھل مگسی، 27 اکتوبر 2025 ایس پی اوستہ محمد غلام حسین باجوئی کا مرکزی بازاروں کا دورہ، اقلیتی برادری سے ملاقات — عوامی تحفظ یقینی بنانے کے عزم کا اظہار ایس پی اوستہ محمد غلام حسین باجوئی نے اوستہ محمد شہر…

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت اجلاس، لونگ ڈیم منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 27 اکتوبر 2025 وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں آبی وسائل کے تحفظ اور زرعی ترقی کے لیے لونگ ڈیم منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے۔ کوئٹہ میں منعقدہ…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم غیر معیاری گوشت کی فروخت کے خاتمے کے لیے کامیابی سے مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 27 اکتوبر 2025ء بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے غیر معیاری اور غیر صحت بخش گوشت کی فروخت کے خاتمے کے لیے جاری خصوصی مہم کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئی۔ مہم کے آخری روز سیٹلائٹ ٹاؤن اور اے ون سٹی کے مختلف علاقوں…

گورنر جعفر خان مندوخیل کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب — قومی یکجہتی، رواداری اور مثبت علم…

کوئٹہ، 27 اکتوبر 2025ء گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا انعقاد قومی اور صوبائی سطح کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے اور ان کے حل کے لیے اجتماعی دانش کو فروغ دینے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر سینئر صوبائی وزیر برائے آبپاشی میر صادق عمرانی اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی…

ڈیرہ مراد جمالی۔۔۔ (رپورٹ محمد یونس عمرانی) 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر سینئر صوبائی وزیر برائے آبپاشی میر صادق عمرانی اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی نصیرآباد میر محمد بلال خان عمرانی کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سید عظیم شاہ…

ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ نے چیئرمین یو سی پیشکان جمیل آدم کے ہمراہ پیشکان واٹر پمپنگ…

گوادر، 26 اکتوبر: ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مومن بلوچ نے چیئرمین یو سی پیشکان جمیل آدم کے ہمراہ پیشکان واٹر پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا تاکہ پانی کی فراہمی سے متعلق عوامی شکایات کا جائزہ لیا جا سکے۔ ایکسین نے واٹر ٹینک کی پیمائش کر کے واضح…

لورالائی رینج میں پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لیے   پروموشن امتحانات کا باضابطہ آغاز ہو گیا

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  لورالائی، 26 اکتوبر: لورالائی رینج میں پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لیے   پروموشن امتحانات کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے امتحانی عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور شفافیت ہی محکمہ…

زیارت: ڈپٹی کمشنر کا جنگلات کی کٹائی پر اظہارِ تشویش، ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت: ڈپٹی کمشنر محمد ریاض خان داوڑ نے کلی سنڈیمن، تنگی، چوترہ اور بانو باغ کا دورہ کیا۔ انہوں نے پائپ لائن اور پل کی خستہ حالی کا جائزہ لیا اور محکمہ جنگلات کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے…

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے، آئی جی پولیس محمد طاہر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نوشکی: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ صوبے میں سی ٹی ڈی کو مضبوط کرنے اور تفتیشی نظام بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ پولیس دربار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امن کے قیام کے لیے پولیس تمام وسائل بروئے…