Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ایس ایس پی احمد سلطان کے اعزاز میں الوداعی تقریب، ڈی آئی جی جنید احمد شیخ مہمانِ خصوصی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی: ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کے تبادلے کے موقع پر پولیس کمپلیکس میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈی آئی جی لورالائی جنید احمد شیخ، زونل کمانڈنٹ بی سی محمد اعظم، ایس ڈی پی او کریم مندوخیل سمیت…

بلوچستان میں موسم خشک، شمالی اضلاع میں راتیں سرد رہنے کی پیشگوئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں رات کے اوقات میں سردی برقرار رہے گی۔ مرکز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کسی بھی مقام پر بارش…

بلوچستان اسپورٹس بورڈ نے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں جدید فٹنس جم قائم کر دیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان اسپورٹس بورڈ نے ایوب اسٹیڈیم میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ فٹنس جم قائم کر دیے ہیں۔ ہر جم جدید ورزش کے آلات سے لیس ہے اور ماہر ٹرینرز رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔ جم روزانہ دوپہر 2 بجے سے رات 9 بجے…

27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر: بھارت کا قبضہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، حاجی نور محمد دمڑ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، جب بھارتی افواج نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر سال یہ…

انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کی طالبات کا صنعتی اداروں کا دورہ، عملی تربیت کے نئے مواقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار: بلوچستان انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کی طالبات نے کراچی اور حب کے معروف صنعتی اداروں کا دورہ کیا۔ دورے میں طلبات نے ایکسپو بورڈ سوفٹ ویئر ہاؤس، لیڈا حب انڈسٹریل زون، کینڈی لینڈ فیکٹری اور ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کا…

گوادر میں 36 لاکھ گیلن سے زائد پانی کی فراہمی، ضلعی انتظامیہ کی جامع رپورٹ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق، شہر اور نواحی علاقوں میں مختلف ذرائع سے مجموعی طور پر 36 لاکھ سے زائد گیلن پانی فراہم کیا گیا۔ جی ڈی اے کی جانب سے شادی کور ڈیم سے پائپ لائن کے ذریعے 13 لاکھ 80 ہزار گیلن پانی،…

ڈیرہ بگٹی: سرکاری سکولوں میں تعلیم کا انقلاب، ضلعی افسران کی محنت سے نظام کی بحالی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تحریر: امام بگٹی ڈیرہ بگٹی، اکتوبر 2025 – وہ زمانہ گیا جب ڈیرہ بگٹی کے سکول ویران اور علم کی روشنی مدھم تھی۔ آج یہ ضلع تعلیم کے نئے انقلاب کی کہانی سنا رہا ہے، جہاں ہر بچے کو تعلیم کا حق پورا کرنے کے لیے سرکاری افسران…

تعلیم کا نور، ڈیرہ بگٹی کی نوید

تحریر امام بگٹی ہر بچے کو تعلیم دینا ضلع افسر پر فرض ہے، یہ وہ امانت ہے جو وقت کے ہاتھوں سے سونپی گئی، یہ وہ ذمہ داری ہے جو مستقبل کے خوابوں کی بنیاد ہے۔ ماضی کی تلخیاں اپنی جگہ قائم ہیں، جب ڈیرہ بگٹی کے ویرانوں میں علم کی شمع مدھم پڑتی…

نصیرآباد میں یومِ سیاہ کشمیر منانے کی تیاریوں کا آغاز، کمشنر کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد (25 اکتوبر 2025): کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے ہدایت جاری کی ہے کہ 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ڈویژن کے تمام اضلاع میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیوں اور تقاریب کا اہتمام…

پسنی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی کارروائیاں، غیر معیاری کھانے کی فروخت پر جرمانے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر/پسنی (25 اکتوبر 2025): اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی کی خصوصی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی نے پسنی مین بازار اور ملحقہ علاقوں میں صفائی ستھرائی اور اشیائے خوردونوش کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر کارروائیاں…