Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گورنر جعفر خان مندوخیل کا انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس کانفرنس و نمائش کا افتتاح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 25 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان (آئی اے پی) کوئٹہ چیپٹر کے زیراہتمام تین روزہ کانفرنس اور نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انجینئرنگ اور تعمیرات سے وابستہ تمام افراد…

سانحہ پی ٹی سی کوئٹہ کے شہداء کی نویں برسی شہید حیدر ہاؤس سوئی میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی، 24 اکتوبر 2025 سانحہ پی ٹی سی کوئٹہ کے شہداء کی نویں برسی شہید حیدر ہاؤس سوئی میں عقیدت و احترام سے منائی گئی سانحہ پی ٹی سی کوئٹہ کے شہداء کی نویں برسی شہید حیدر ہاؤس سوئی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی…

خضدار: نال میں نامعلوم افراد کا تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ، متعدد مزدور اغوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، 24 اکتوبر 2025 — نال کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے متعدد مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مغوی مزدوروں کی تعداد 18 تک ہو…

بی ایف اے کی کارروائیاں تیز، شہریوں کو صاف ستھرا اور معیاری گوشت فراہم کرنے کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ – 23 اکتوبر 2025  بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے کوئٹہ میں غیر معیاری گوشت اور ناقص صفائی کے حامل قصاب خانوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق، بی ایف اے کی انسپیکشن…

چمن میں لیویز فورس کا پولیس میں انضمام کے خلاف احتجاج

سردار خونڈئی چمن – جمعہ کے روز چمن میں لیویز فورس کے اہلکاروں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں انہوں نے اپنی فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے منصوبے کی سخت مخالفت کی۔ یہ ریلی اپنے مطالبات کے حق میں شہر کی مرکزی…

گرلز ڈگری کالج میں بسوں کی کمی، طالبات تعلیم چھوڑنے پر مجبور — حکام بالا فوری نوٹس لیں

ڈیرہ مراد جمالی، 23 اکتوبر 2025 ڈیرہ مراد جمالی (نمائندہ خصوصی): گرلز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی میں زیرتعلیم طالبات کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ کالج کی ٹرانسپورٹ سہولت میں اچانک کمی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کالج…

بی این پی رہنما ماما خدابخش بنگلزئی پر حملہ قابلِ مذمت، قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری کارروائی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نصیرآباد کے صدر ماما خدابخش بنگلزئی پر ربیع کینال چھتر کے علاقے میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معروف سیاسی و قبائلی رہنما میر شوکت جان بنگلزئی نے کہا…

مبارکباد – بین المذاہب ہم آہنگی کا خوبصورت مظاہرہ

نصیرآباد (نامہ نگار): ایکسین کیسکو آپریشن نصیرآباد محمد وریام منجھو کی قیادت میں دیوالی کے پُرمسرت موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہندو برادری کے رہنماؤں اور معزز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں رٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر…

کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کا بارکھان کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ اور ہسپتال میں سولر…

بارکھان، 22 اکتوبر 2025 کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ ایک روزہ دورے پر بارکھان پہنچے، جہاں ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں…

ڈی سی چمن کا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کا اچانک دورہ، تدریسی عمل اور یوتھ گالا کی تیاریوں کا جائزہ

چمن، 22 اکتوبر 2025 ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ کی حاضری، تدریسی عمل اور طلبہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی چمن نے طلبہ سے مختلف مضامین کے حوالے سے سوالات کیے…