Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پشین میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات
پشین
ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ ضلع میں قانون کی بالادستی، اداروں کے تحفظ اور ریاستی رٹ کے قیام کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ تمام افسران اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے انجام دیں۔ داخلی و خارجی راستوں پر…
عالمی یوم اساتذہ — اوستہ محمد کے ڈپٹی کمشنر کا خراجِ تحسین
اوستہ محمد
ڈپٹی کمشنر رزاق خان خجک نے عالمی یومِ اساتذہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’’اساتذہ وہ چراغ ہیں جو خود جل کر دوسروں کو روشنی دیتے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ آج ہم جس مقام پر ہیں، یہ سب اساتذہ کی تربیت، رہنمائی اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔…
سبی میں فلٹریشن پلانٹ، سولر ٹیوب ویل اور سڑک کے منصوبوں کا افتتاح
سبی
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے ونگ کمانڈر کرنل زبیر کے ہمراہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جدید فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری کالج سبی میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ فلٹریشن پلانٹ سے نہ صرف طالبات…
متحدہ سیاسی و سماجی جماعتوں کا 11 اکتوبر کے احتجاجی مظاہرے سے بائیکاٹ کا اعلان
چمن (سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف) — چمن کی مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ 11 اکتوبر کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت نہیں کریں گی۔
یہ اعلان گزشتہ روز چمن پریس کلب میں منعقدہ ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیا…
اوستہ محمد میں ایکسائز جعفرآباد کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
اوستہ محمد ( خصوصی رپورٹ ) — اوستہ محمد میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس جعفرآباد کی ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سندھ اسمگل کی جانے والی منشیات کی کوشش ناکام بنا دی۔
کارروائی کے دوران ہیروئن اور چرس کی وافر مقدار برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار…
ماہی گیروں کو سمندری طوفان “شکتی” کے پیش نظر انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے…
گوادر، 05 اکتوبر 2025
-محکمہ فشریز حکومت بلوچستان-
🔹 ماہی گیروں کو سمندری طوفان “شکتی” کے پیش نظر انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز حاجی برکت رند
🔹 4 تا 6 اکتوبر تک ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں،…
عالمی یومِ اساتذہ پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ، 5 اکتوبر :
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اساتذہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کے معمار ہیں، ان کی خدمات اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ…
گورنر بلوچستان کی پرسنل سیکرٹری کے عزیز کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ، 5 اکتوبر :
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اپنے پرسنل سیکرٹری محمد ایوب قریشی کے چچازاد بھائی محمد خرم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
مرحوم محمد خرم حاجی ندیم اور حاجی وسیم…
نصیرآباد میں طبی مراکز کا اچانک معائنہ — غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ
نصیرآباد، 4 اکتوبر2025
بلوچستان حکومت کی جانب سے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نصیرآباد کی جانب سے طبی مراکز کے اچانک معائنے جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر…
بلوچستان انٹر یونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول میں تربت یونیورسٹی فٹبال ٹیم کی شاندارکامیابی
بلوچستان انٹر یونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے دوران یونیورسٹی آف تربت اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے درمیان ایک سنسنی خیز فٹبال میچ کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔میچ کا…
