Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

اساتذہ معاشروں کے فکری و اخلاقی معمار ہیں، ان کا کردار قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے: مشیرِ وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ (4 اکتوبر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشروں کی فکری، اخلاقی اور عملی بنیادوں کے معمار ہوتے ہیں، جن کی محنت اور رہنمائی کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔…

اساتذہ قوم کے معمار ہیں، تعلیم میں حقیقی اصلاحات ہماری ترجیح ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

کوئٹہ (4 اکتوبر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار اور معاشرے کی بنیاد ہیں، جن کی بدولت قومیں ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی ہیں۔ اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اساتذہ ہمارے بچوں…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی کاکڑ کا ٹیچنگ اسپتال لورالائی کا دورہ — صفائی، ادویات اور عملے کی حاضری…

لورالائی (4 اکتوبر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی کاکڑ نے ٹیچنگ اسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران…

بلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت کی رنگا رنگ تقریب — سیاحت اور پائیدار ترقی کے فروغ پر زور

کوئٹہ (4 اکتوبر) ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم بلوچستان کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ سیاحت  کے عنوان سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری حکام، ماہرینِ تعلیم، ثقافتی نمائندگان اور سول سوسائٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز ڈپٹی…

کیچ کلچرل فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر ضلعی انتظامیہ کو زبردست خراجِ تحسین

تربت 4 اکتوبر — ضلع کیچ میں منعقدہ کیچ کلچرل فیسٹیول کے کامیاب اختتام پر عوامی، سماجی اور ثقافتی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ اور فیسٹیول آرگنائزنگ کمیٹی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ شرکاء نے کہا کہ اس فیسٹیول نے کیچ کے تاریخی،…

 بلوچستان میں امن و قانون کی بالادستی اولین ترجیح ہے، آئی جی پولیس محمد طاہر

خضدار (4 اکتوبر — آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے عوام اور پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ خضدار میں پولیس افسران اور اہلکاروں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں جرائم پیشہ عناصر اور بیرونی…

یومِ انسدادِ بدعنوانی — پنجگور میں تقریری مقابلہ، طالبہ آمنہ عبد القدوس کی پہلی پوزیشن

پنجگور (4 اکتوبر — یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چتکان میں ضلعی سطح کا تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جس میں گورنمنٹ گرلز انٹر کالج تسپ پنجگور کی طالبہ آمنہ عبد القدوس نے انگریزی زبان میں بہترین تقریر کے ذریعے پہلی…

ژوب میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریب، 85 اساتذہ میں تعریفی اسناد تقسیم

ژوب (4 اکتوبر— گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول ژوب میں یومِ اساتذہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کے 85 محنتی اساتذہ کو ان کی بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد دی گئیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پرنسپل شیخ موسیٰ خان…

ڈپٹی کمشنر دکی کے مختلف اسکولوں کے اچانک دورے، غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا حکم

دکی 4 اکتوبر — ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے آر ٹی ایس ایم ہیڈ محمد جمیل خان ناصر کے ہمراہ مختلف سرکاری تعلیمی اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلبہ و اساتذہ کی حاضری، تعلیمی ماحول اور تدریسی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بعض…

 بلوچستان میں آج موسم گرم و خشک، ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کوئٹہ (4 اکتوبر — محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم لسبیلہ، حب، آواران، گوادر، ژوب، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی، کوہلو اور بارکھان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شام یا رات کے اوقات…