Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نیپا کوئٹہ میں شہداء کے نام سے آڈیٹوریم اور ہاسٹل تعمیر ہوں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (پریس ریلیز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کوئٹہ میں جدید سہولیات پر مشتمل آڈیٹوریم اور ہاسٹل کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آڈیٹوریم کو شہید منصور کاکڑ جبکہ ہاسٹل کو…
وزیراعلیٰ بلوچستان: کرپشن دہشت گردی سے بڑا چیلنج، ریاست مخالف پروپیگنڈا صرف قومی یکجہتی سے ناکام…
کوئٹہ (پریس ریلیز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کرپشن صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور اس ناسور کے خاتمے کے بغیر گورننس اور ترقی کے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے۔ وہ جمعرات کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کوئٹہ…
ڈپٹی کمشنر استا محمد کا پریس کلب کا دورہ، عمارت کی مرمت اور سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی
استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی):
ڈپٹی کمشنر استا محمد عبدالرزاق خجک نے استا محمد پریس کلب رجسٹرڈ کا دورہ کیا اور خستہ حال عمارت کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پریس کلب کے صدر علی حسن ڈومکی سمیت سینئر صحافیوں سے ملاقات کی گئی۔
صحافی برادری نے…
بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس، پرنس فہد اسپتال دالبندین بل 2025 پر غور
کوئٹہ، 2 اکتوبر (پریس ریلیز):
بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کمیٹی ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، محمد صمد گورگیج، غلام دستگیر بادینی، میر زابد علی ریکی،…
بلوچستان واٹر اینڈ سینیٹیشن پلان 2025-2035 کا آغاز، افتتاح صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن…
کوئٹہ، 2 اکتوبر (خصوصی نامہ نگار):
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای)، لوکل گورنمنٹ (LGRD)، محکمہ ماحولیاتی تبدیلی اور یونیسیف کے اشتراک سے بلوچستان سی آر واٹر، سینیٹیشن اور حفظان صحت (WASH) سیکٹر پلان 2025-2035 کی افتتاحی تقریب کوئٹہ…
اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی نے پسنی ٹاؤن کا دورہ کیا
گوادر/پسنی، 1 اکتوبر: اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی نے پسنی ٹاؤن کا دورہ کیا اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے مارکیٹوں اور دکانوں سے پولیتھین کے پلاسٹک بیگز ضبط کیے۔
ان بیگز کو ماحولیاتی آلودگی اور ساحلی خطے کے قدرتی…
تربت میں کیچ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز، پروفیسر پرویز ہودبھائی مہمان خصوصی
تربت، 1 اکتوبر — ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں کیچ فیسٹیول کا شاندار آغاز ہوگیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات، عوام اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز سائنسدان اور قائداعظم…
ڈاکٹر ربابہ بلیدی کا ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کی عیادت
کوئٹہ، 1 اکتوبر — صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا اور حالیہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ انہوں نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر…
سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 13 دہشتگرد ہلاک — وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ، 1 اکتوبر — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف دو کامیاب آپریشنز کرکے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ ان کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگرد ہلاک ہوئے جو…
بلوچستان کا کردار پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی، بارڈر ٹریڈ اور سرمایہ کاری صوبے کی خوشحالی اور…
کوئٹہ، 1 اکتوبر — گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی میں بلوچستان کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ صوبے میں بارڈر ٹریڈ اور سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع موجود ہیں، جبکہ بلوچستان ایران، افغانستان اور…
