Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان: نوجوان ریاست کا قیمتی اثاثہ، اساتذہ روشنی کا مینار
خبر:
کوئٹہ، 3 اکتوبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی ریاست کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں جبکہ اساتذہ ان کے لیے رہنمائی اور روشنی کا مینار ہیں۔ اگر اساتذہ طلبہ کو درست سمت دکھائیں تو ریاست اور…
یونیورسٹی آف تربت میں جدید سائنسی علوم، مصنوعی ذہانت اور انسانی تخلیقی صلاحیتوں پر انٹرایکٹو سیشن کا…
تربت، 02 اکتوبر 2025: یونیورسٹی آف تربت میں جدید سائنسی علوم، مصنوعی ذہانت اور انسانی تخلیقی صلاحیتوں کے موضوع پر ایک انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نامور نیوکلیئر طبیعیات دان، ماہر تعلیم، مصنف اور قائداعظم یونیورسٹی کے سابق…
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ کی زیر صدارت اجلاس، پیدائش، نکاح اور وفات کی رجسٹریشن پر بریفنگ،…
جھل مگسی، 2 اکتوبر 2025 (اسٹاف رپورٹر):
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ کی زیر صدارت پیدائش، نکاح اور وفات کے سرٹیفکیٹس کے اجراء سے متعلقہ افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں لوکل گورنمنٹ اور نادرا کے افسران نے شرکاء کو بریفنگ دیتے…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم مکمل، ہزاروں لیٹر ملاوٹی دودھ اور دہی تلف
کوئٹہ، 2 اکتوبر 2025 :
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹی دودھ اور ناقص ڈیری مصنوعات کے خلاف شروع کی جانے والی خصوصی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ یہ مہم 10 ستمبر سے 30 ستمبر تک جاری رہی، جس کے دوران کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بڑے…
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، بروقت تکمیل کی ہدایت
کوئٹہ، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کے ہمراہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا، جن میں نواں کلی تا عالمو چوک روڈ اور ایئرپورٹ روڈ کی تعمیر شامل ہے۔
انہوں نے ہدایت دی کہ ٹریفک مسائل کے پیش …
لورالائی: کمشنر سے تعلیمی وفد کی ملاقات، تعلیمی منصوبوں پر بریفنگ
لورالائی، 2 اکتوبر 2025: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ای ایس پی کے تعلیمی وفد نے ملاقات کی اور جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وفد نے اسکولوں کی بہتری، اساتذہ کی تربیت اور سہولیات میں اضافے کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔
کمشنر نے تعلیم کے …
جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ریونیو اجلاس، واجبات کی وصولی پر زور
جعفرآباد، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ریونیو اجلاس منعقد ہوا جس میں فصل خریف 2024 کی ریکوری، ربیع 2025 کی وصولی اور آبیانہ سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی ہر …
تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول میں علمی، ادبی اور ثقافتی سیشنز، ممتاز ماہرین کی شرکت
تربت، 2 اکتوبر 2025: کیچ کلچرل فیسٹیول کے دوسرے روز مختلف علمی، سماجی اور ثقافتی سیشنز منعقد ہوئے جن میں ڈاکٹر پرویز ہودبائی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار اور کوئٹہ پریس کلب کے صدر عرفان سعید سمیت ممتاز شخصیات نے خطاب …
نال: ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر رقیہ عبید کی ذاتی کوشش، فٹسال گراؤنڈ کے لیے نیا گیٹ فراہم
خضدار، 2 اکتوبر 2025: ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر خضدار، محترمہ رقیہ عبید نے نال کے دورے کے دوران کھلاڑیوں کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے نال فٹسال گراؤنڈ کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت مرکزی گیٹ فراہم کیا۔ اس سے قبل کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کے لیے…
خضدار: ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی سے تاجروں کی ملاقات، تجارتی مواقع کے فروغ پر زور
خضدار، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے معروف کاروباری شخصیت حاجی غلام حسین کرد اور انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمیداللہ مینگل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر کی تجارتی صلاحیت کو اجاگر کرنے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا…
