Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
دکی: کنٹریکٹ اساتذہ میں تقرری کے آرڈرز تقسیم
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر نصیرالدین توخی نے ضلع دکی میں نئے بھرتی ہونے والے کنٹریکٹ اساتذہ میں تقرری کے آرڈرز تقسیم کیے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ میرٹ پر بھرتی کے تیسرے مرحلے کی تکمیل سے نہ صرف اسکولوں میں اساتذہ…
تربت: غیر قانونی شکار کے خلاف کارروائی، 11 افراد گرفتار
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے کارروائی کرتے ہوئے بٹیر اور دیگر پرندوں کے غیر قانونی شکار میں ملوث 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت جرمانہ عائد کرنے کے بعد ضمانت پر اس شرط کے ساتھ رہا کیا…
ژوب میں گورنر بلوچستان نے "اسکلز ایجوکیشن سینٹر” کا افتتاح کر دیا
ژوب (نمائندہ خصوصی): گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ژوب کے ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول میں یونیسف اور یورپی یونین کے تعاون سے قائم جدید اسکلز ایجوکیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے کہا کہ نوجوانوں کو…
کوئٹہ: ضلع کاریزات کے علاقے خانوزئی میں بس اور کار میں خوفناک تصادم، 4 جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ (27 ستمبر 2025) – بلوچستان کے ضلع کاریزات کے علاقے خانوزئی میں ہفتے کے روز مسافر کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر کاریزات کے مطابق حادثے کے بعد مسافر کوچ…
پنجگور: مسافر بس ایرانی پٹرول سے بھری زمباد سے ٹکرا گئی، بس میں آگ بھڑک اٹھی
پنجگور: مسافر بس ایرانی پٹرول سے بھری زمباد سے ٹکرا گئی، بس میں آگ بھڑک اٹھی
بلوچستان حادثہ: کئی افراد جاں بحق، متعدد زخمی
فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر روانہ
ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
ایرانی…
خاران، بلوچستان میں عظیم تبلیغی اجتماع کا اعلان
مقام: خاران، بلوچستان
تاریخ: 11، 12 اور 13 اکتوبر 2025
(ہفتہ، اتوار، سوموار)
لاکھوں فرزندانِ اسلام کی شرکت متوقع —
ایمان، بھائی چارے اور ہدایت کا عظیم اجتماع!
تمام مسلمانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل
ستونگ: ڈی ایس پی رفیق حمزہ راستے میں لاپتہ، اہل خانہ اور حکام تشویش میں
مستونگ، 26 ستمبر 2025:
ضلعی پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) رفیق حمزہ گزشتہ روز اپنی ڈیوٹی پر جانے کے دوران راستے میں لاپتہ ہو گئے، جس کے بعد ان کے اہل خانہ اور حکام شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، ڈی ایس پی رفیق حمزہ نے…
قلات: ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت ڈی سی سی اجلاس، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر غور
قلات، 26 ستمبر 2025:
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (ڈی سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع کے ترقیاتی منصوبے، غیر قانونی اسمگلنگ، منشیات کی روک تھام، مدارس کی رجسٹریشن اور امن و امان کے امور زیر…
پولیس اہلکاروں اور سویلین پر حملہ
نوشکی میں ہینڈ گرنیڈ حملے میں دو پولیس اہلکار اور دو سویلین زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں عبدالناصر نامی شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔ تحقیقات اور حفاظتی اقدامات جاری ہیں
ماکران میں موسمیاتی اثرات اور پائیدار ترقی
یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ اکنامکس نے “Building Climate Resilience in Makran” کے موضوع پر سیشن منعقد کیا۔ کلیدی مقرر پذیر احمد نے گوادر میں سمندر کی سطح میں اضافہ، زیرزمین پانی کے مسائل اور شہری منصوبہ بندی پر روشنی ڈالی۔ طلبہ و اساتذہ نے…
