Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم (ڈی پی ای سی) کی تیاریوں کے…
گوادر 26ستمبر2025: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم (ڈی پی ای سی) کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ یہ مہم 13 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک جاری رہے گی۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالطیف…
رکن اسمبلی کی شکایت پر بلوچستان اسمبلی کی ہدایت پر پی ٹی وی کوئٹہ کے جنرل منیجر طلب
کوئٹہ – بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کوئٹہ سینٹر کے جنرل منیجر کو ایوان میں اُٹھائے گئے نکتے پر اراکین کو بریفنگ دینے کے لیے طلب کیا گیا۔
اجلاس اسپیکر کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی کی ہدایت پر…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا دودھ اور دہی پر بڑا کریک ڈاؤن، 4220 لیٹر دودھ اور سیکڑوں کلو دہی کا معائنہ
کوئٹہ، 26 ستمبر 2025:
بلوچستان فوڈ اتھارٹی (BFA) نے ڈیری مصنوعات کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے۔ 10 ستمبر سے جاری اس مہم کے دوران دودھ اور دہی میں ملاوٹ اور ناقص سپلائی پر سخت کارروائیاں کی جا رہی…
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر، اہم قراردادیں پیش ہوں گی
کوئٹہ (26 ستمبر 2025) — بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس کے ساتھ ساتھ چار اہم قراردادیں بھی پیش کی جائیں گی۔
ایجنڈے کے مطابق:
محکمہ…
جعفر ایکسپریس تیسرے روز بھی معطل، متاثرہ ٹریک کی بحالی کا کام جاری
کوئٹہ (26 ستمبر 2025) — کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس تیسرے روز بھی معطل رہی۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ معطلی سپیزنڈ کے قریب متاثرہ ٹریک کی بحالی نہ ہونے کے باعث کی گئی ہے۔
حکام نے بتایا کہ ریلوے ٹریک پر حالیہ دھماکے کے…
نصیرآباد کے معروف زمیندار الحاج میر اللہ بخش عمرانی کے چند درجن ہاری، بزگر اور مقامی لوگ مظلومیت کا…
تفصیلی رپورٹ — نصیرآباد (رپورٹ: چھٹہ خان عمرانی)
نصیرآباد — نصیرآباد کے معروف زمیندار الحاج میر اللہ بخش عمرانی کے چند درجن ہاری، بزگر اور مقامی لوگ مظلومیت کا شکوہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ مرہوم کے گوٹھ پر مسلح افراد نے حملہ کیا اور زرعی…
گیس کی فراہمی میں چھ گھنٹے کی معطلی — ایس ایس جی سی
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ضروری مرمتی کام کے باعث کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی چھ گھنٹے تیس منٹ کے لیے معطل رہے گی۔ یہ معطلی ہفتہ، 27 ستمبر 2025 کو صبح 10:00 بجے سے شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔…
جامعہ تربت میں اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے بااختیار بنایا جا رہا ہے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 25 ستمبر — جامعہ تربت (UoT) میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی خصوصی ہدایات پر اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت طلبہ کو ڈیجیٹل مہارتوں اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے آراستہ کرنے اور قومی ترقی میں فعال کردار ادا…
سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل مستونگ نے قتل کے مقدمات میں ملوث قیدیوں کی علیحدگی کی درخواست مسترد کر کے قاعدہ…
پریس ریلیز:
مستونگ: سینٹرل جیل مستونگ کی سپرنٹنڈنٹ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ قیدیوں کے احتجاج اور تشدد سے متعلق خبریں جزوی یا مکمل طور پر گمراہ کن ہیں۔
سپرنٹنڈنٹ نے قتل کے مقدمات میں ملوث چار زیرِ…
سبی میں داخلی راستوں پر سخت نگرانی، عوام کی شمولیت سے امن و امان یقینی بنایا جائے گا
تاریخ: 25 ستمبر 2025
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے تمام داخلی راستوں…
