Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 ژوب: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا دو روزہ دورہ، عوامی مسائل اور امن و امان پر بریفنگ

ژوب (نمائندہ خصوصی) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل جمعرات کے روز اپنے دو روزہ دورے پر ژوب پہنچ گئے۔ ان کے دورے کا مقصد ژوب اور اس سے متصل علاقوں کے عوامی مسائل کا قریب سے جائزہ لینا اور علاقائی حالات پر براہِ راست آگاہی حاصل کرنا ہے۔ دورے…

بارکھان: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا عوامی ملاقات میں خطاب

بارکھان (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے بارکھان میں عوامی ملاقات کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت ان کی زندگی کا مشن ہے اور وہ ہر سطح پر عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔ علاقے کے مختلف دیہات اور قصبوں سے…

چمن میں آل پارٹیز کانفرنس / قومی جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری

چمن (سید سردار محمد خونڈائی) – عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی زیرِ صدارت چمن کے علاقے مردہ کاریز میں شہداء ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس / قومی جرگہ منعقد ہوا جس کی صدارت اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کی۔ کانفرنس میں اے این…

ضلعی انتظامیہ نے شہر اور مضافاتی علاقوں میں پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک بیگز، قصابوں، دودھ فروشوں…

کوئٹہ (24 ستمبر) ضلعی انتظامیہ نے شہر اور مضافاتی علاقوں میں پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک بیگز، قصابوں، دودھ فروشوں اور تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں کیں۔انتظامیہ کی جانب سے 120 دکانوں کا معائنہ کیا گیا، 18 افراد گرفتار اور 7 کو…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ سبی کی جانب سے گلو شہر دیہات میں…

سبی 24 ستمبر:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ سبی کی جانب سے گلو شہر دیہات میں کھلی کچہری منعقد کی گئی، جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ نے کی۔ کھلی کچہری…

 استا محمد میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، دو ساتھی بھی دھر لیے گئے

استا محمد (نامہ نگار/عبداللہ مگسی) ضلع استا محمد کے تھانہ گنداخہ پولیس نے ایس ایچ او ظہیر عباس جمالی کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی باغ ٹیل کے قریب مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع…

زمینداروں کے لیے خصوصی معاونت پیکج

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان حکومت نے صوبے کے زمینداروں اور کسانوں کے لیے خصوصی معاونت پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ پیکج کے تحت سبسڈی پر بیج، کھاد اور زرعی آلات فراہم کیے جائیں گے جبکہ پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے سولر ٹیوب ویلز کی تنصیب بھی…

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی عوامی خدمت

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) محکمہ سوشل ویلفیئر بلوچستان نے صوبے کے مختلف اضلاع میں عوامی فلاحی منصوبے شروع کیے ہیں۔ محکمے کے مطابق یتیم بچوں کے لیے کفالت پروگرام، خواتین کے لیے ہنر مند مراکز اور معذور افراد کے لیے بحالی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔…

بورڈ آف ریونیو بلوچستان کے اقدامات

کوئٹہ (خصوصی رپورٹ) بورڈ آف ریونیو بلوچستان نے صوبے بھر میں زمینوں کے ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ کے تحت ہزاروں اراضی کے کاغذات ڈیجیٹلائز کر دیے گئے ہیں،…

واسا کوئٹہ کی کارکردگی نمایاں

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واسا نے شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے ہیں۔ واسا حکام کے مطابق حالیہ دنوں میں 20 سے زائد ٹیوب ویلز کو فعال کیا گیا اور پرانی لائنوں کی مرمت بھی مکمل…