Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
کوئٹہ23ستمبر۔ ۔ نیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد بمقام دفتر نیب (بلوچستان) واقع شاہراہ گلستان روڈ ، کوئٹہ کینٹ صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے…
صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پشتون کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے…
کوئٹہ23 ستمبر۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پشتون کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں تمام پشتون اقوام کو مبارکباد ونیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور…
صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے 23 ستمبر پشتون کلچر ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے…
کوئٹہ (23 ستمبر ۔ صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ نے 23 ستمبر پشتون کلچر ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پشتون کلچر ہماری پہچان، تاریخ اور شاندار روایات کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشتون قوم اپنی مہمان نوازی، غیرت، شجاعت…
پشتون ثقافت ہماری سرزمین کی ایک ایسی انمول پہچان ہے جو جرات، غیرت، بھائی چارے، روایتی اقدار اور…
لاہور23ستمبر۔ : صوبائی وزیرپی ایچ ای، سردار عبدالرحمن کھتیران نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پشتون ثقافت ہماری سرزمین کی ایک ایسی انمول پہچان ہے جو جرات، غیرت، بھائی چارے، روایتی اقدار اور مہمان نوازی سے عبارت ہے۔ یہ دن…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت: پولیس ہائی پروفائل کیس حل کرے، سول سرونٹس صوبے کی ترقی میں کردار ادا…
کوئٹہ/لاہور(خبر نامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے علیحدہ مواقع پر صوبے کے امن و امان اور ترقی سے متعلق اہم پیغامات دیے ہیں۔
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ ہائی پروفائل کیس کو جلد از جلد حل کیا…
صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی کی الحاج میر فیروز لہڑی کے انتقال پر اظہار تعزیت
کوئٹہ(پ ر)صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی پیر کے روز لہڑی ہاؤس کوئٹہ گئے جہاں انہوں نے الحاج میر فیروز لہڑی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر صوبائی وزیر نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، بلند درجات اور پسماندگان کے…
بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکاہے‘بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خوشحالی لانے کےلئے سیاسی جماعتیں اپنے نظریات کے مطابق تنقید ضرورر کریں لیکن ایسی تنقید کریں جو سیاسی اور جمہوری دائرے میں شامل ہو حکومت وقت نے ہمیشہ تمام سیاسی جماعتوں…
بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور قراردادوں کی منظوری
کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی نے صوبے کے عوامی مسائل پر اظہارِ خیال کیا اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تجاویز پیش کیں۔
اسمبلی میں منظور ہونے والی…
بلوچستان کے میونسپل ملازمین کی تین ماہ سے تنخواہیں بند، شہر گندگی میں ڈوب گئے
استامحمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہے، جس کے باعث گزشتہ تین ماہ سے بلوچستان بھر کے میونسپل کارپوریشنز اور میونسپل کمیٹیوں کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تنخواہیں بند ہونے کی وجہ سے صوبے کے…
شہری موٹر سائیکلیں بلوچستان میں رجسٹرڈ کروائیں، انچارج ایکسائز ٹیکسیشن
استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)سب انسپکٹر نور احمد، انچارج ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس استا محمد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن بلوچستان اور ای ٹی او جعفر آباد جاوید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر عمل…
