Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکاہے‘بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خوشحالی لانے کےلئے سیاسی جماعتیں اپنے نظریات کے مطابق تنقید ضرورر کریں لیکن ایسی تنقید کریں جو سیاسی اور جمہوری دائرے میں شامل ہو حکومت وقت نے ہمیشہ تمام سیاسی جماعتوں…
بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس، عوامی مسائل پر بحث اور قراردادوں کی منظوری
کوئٹہ(خبر نامہ)بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی نے صوبے کے عوامی مسائل پر اظہارِ خیال کیا اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تجاویز پیش کیں۔
اسمبلی میں منظور ہونے والی…
بلوچستان کے میونسپل ملازمین کی تین ماہ سے تنخواہیں بند، شہر گندگی میں ڈوب گئے
استامحمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہے، جس کے باعث گزشتہ تین ماہ سے بلوچستان بھر کے میونسپل کارپوریشنز اور میونسپل کمیٹیوں کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تنخواہیں بند ہونے کی وجہ سے صوبے کے…
شہری موٹر سائیکلیں بلوچستان میں رجسٹرڈ کروائیں، انچارج ایکسائز ٹیکسیشن
استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)سب انسپکٹر نور احمد، انچارج ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس استا محمد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن بلوچستان اور ای ٹی او جعفر آباد جاوید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر عمل…
ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر وقت جدوجہد جاری رہے گی، علی بخش جمالی
استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)یونائیٹڈ ورکر کنفیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر علی بخش جمالی نے کھیرتھر کینال کے زونل جنرل سیکریٹری قربان علی جمالی، عبدالرحمان عمرانی اور دیگر یونین رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایری گیشن…
ستامحمد میں بغیر کاغذات موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد
استامحمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)انچارج ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس استامحمد سب انسپکٹر نور احمد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن بلوچستان اور ای ٹی او جعفرآباد جاوید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر عمل…
کوئٹہ میں 23 سے 25 ستمبر تک مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے مرمتی اور ترقیاتی کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق 23 ستمبر سے 25 ستمبر تک روزانہ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سریاب گرڈ…
ستا محمد: عدالت میں نکاح کرنے والے جوڑے کو جان کا خطرہ، پولیس پر تنگ کرنے کا الزام
استا محمد(نمائندہ عسکر انٹرنیشنل)صوبہ سندھ کے علاقہ وگن کے رہائشی زاہد علی ٹوٹانی اور سمیرا نے استا محمد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وگن اور قمبر پولیس انہیں ناجائز طور پر تنگ کر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے…
استا محمد: ایری گیشن محکمہ میں کرپشن، یتیم ملازمین تنخواہوں سے محروم
استا محمد(رپورٹ: عبداللہ مگسی) یونائیٹڈ ورکر کنفیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر علی بخش خان جمالی نے ایری گیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ہمراہ ڈویژنل یونین آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محکمہ ایری گیشن میں کرپشن اور یتیم ملازمین…
ہم عوام کی نمائندگی کو ایک ذمہ داری سمجھتے ہیں، سردار محمد یعقوب خان ناصر
دکی(خ ن)رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان سے ا ن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع دکی کے عوامی مسائل، ترقیاتی اسکیموں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
