Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پرسرانان شہر میں دکانداری کرنے والے متعدد افغان باشندوں کے…

پشین۔12 ستمبر۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) انجنئیر نجم کبزئی کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر نوید بلوچ نے لیویز فورس اور ایف،سی اہلکاران کے ہمراہ سرانان شہر میں دکانداری کرنے والے متعدد افغان باشندوں…

وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی…

لسبیلہ 12ستمبر ۔ وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں 71 بند سرکاری اسکولوں کو فعال کیا گیا اور بچوں کو تعلیمی اشیاء بشمول اسکول بیگز، کتابیں اور دیگر ضروری…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیر صدارت…

تربت، 12 ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیر صدارت ایک اجلاس تربت میں منعقد ہوا، اجلاس تمام اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی جس میں شہر کے عوام کے لیے جدید سفری…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا

 کوئٹہ 12ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں صوبے کی ترقی، عوامی فلاح و…

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر استامحمد اور ڈی آر سی استامحمد کے خلاف اساتذہ کی عارضی آسامیوں میں ناانصافیوں…

استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر استامحمد اور ڈی آر سی استامحمد کے خلاف اساتذہ کی عارضی آسامیوں میں ناانصافیوں اور زیادتیوں کے خلاف نوجوانوں نے آہ وفریاد کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔اصل حقداروں کو نظر انداز کرکے جعلی ڈگری…

سوئی سدرن گیس – بلوچستان میڈیا الرٹ.

lخصوصی رپورٹ *کوئٹہ شہر* میں ضروری مرمتی کام کے باعث بروز *ہفتہ، 13 ستمبر 2025* کو *صبح 11:00 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے* تک ساڑھے چار گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی درج ذیل علاقوں میں معطل رہے گی. *گورنر ہاؤس، سول سیکریٹریٹ، گلستان روڈ، ہائی…

 بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ملک ٹیسٹنگ مہم، دودھ اور دہی میں ملاوٹ کے خلاف کارروائیاں جاری

Quetta : 12 Sep, 2025  بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ملک ٹیسٹنگ مہم، دودھ اور دہی میں ملاوٹ کے خلاف کارروائیاں جاری  جان محمد روڈ، میکانگی روڈ، گوالمنڈی چوک، رئیسانی روڈ، سریاب، فقیر محمد روڈ اور پشتون آباد میں ملک شاپس اور دودھ بردار…

صوبائ وزیر میرعلی حسن زہری کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان جہانزیب خان…

حب11 ستمبر:-وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت اور صوبائ وزیر میرعلی حسن زہری کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان جہانزیب خان کاکڑ ہنگامی دورے پر ضلع حب پہنچ گئے ڈی جی ہی ڈی ایم اے نے انتظامی افسران کے ہمراہ…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی اور غیر…

کوئٹہ 11 ستمبر2025:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی اور غیر قانونی افغانی اسکولوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنران اور مجسٹریٹس نے شرکت کی۔اجلاس میں…

گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈیزاسٹر مینجمنٹ گودام کا دورہ

گوادر، 11 ستمبر 2025ء: گوادر میں حالیہ بارشوں کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (DDMA) کے گودام کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کی جانب سے فراہم کردہ ریلیف اشیاء…