Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان سے آل پارٹیز ضلع دُکی کے نمائندوں نے ملاقات کی
ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان سے آل پارٹیز ضلع دُکی کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر کمانڈر 87 ونگ محمد حنیف اور ایس پی دُکی عاصم شفیع بھی موجود تھے۔ ملاقات میں علاقے میں بڑھتی ہوئی چوری، ڈکیتی، فحاشی، عریانی اور منشیات کے پھیلتے رجحان…
عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے حاجی راز محمد کا دائر آئینی درخواست مغوی عبدالمصور کی…
جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس محمد ایوب خان ترین پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے حاجی راز محمد کا دائر آئینی درخواست مغوی عبدالمصور کی بازیابی سے متعلق بنام چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان و دیگر کی سماعت کی۔درخواست گزار نے اپنے…
رکن قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا…
رکن قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا حملہ پسپا کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہیکہ سیکیورٹی اداروں نے بروقت اقدام اٹھاتے ہوئے دہشتگردوں کا تعاقب کرکے متعدد…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء میر شعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ اور راحیلہ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء میر شعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ اور راحیلہ حمید خان درانی کی سفارشات پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار ملازمین کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باہمی بات چیت کے لیے میر شعیب نوشیروانی کی…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ…
کوئٹہ01 جولائی:۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ''فتنہ الہندوستان'' کی کارستانی قرار دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور ریاستی ادارے مل…
پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی کا ہیلپرزآئی ہسپتال کا دورہ ،مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا
پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے پیر کو ہیلپرزآئی ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہیلپرز ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے میر لیاقت لہڑی کو ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دی۔میر لیاقت لہڑی ہسپتال کے مختلف شعبہ جات…
گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے گڈ گورننس اور سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے اور کسی بھی ریاست کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو شفاف، موثر اور مساوی بنیادوں پر خدمات فراہم کرے اور ایک ایسا نظام قائم کرے…
40 ہزار سے زائد غیر قانونی باشندے بلوچستان سے اپنے ملک چلے گئے،ڈپٹی کمشنر زاہد خان
ڈپٹی کمشنر زاہد خان کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) نجم الدین کبزئی کی زیر نگرانی ضلع پشین سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے افغان ہولڈنگ کیمپ کا دورہ کرنے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے…
بلوچستان، دو روز میں سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5خواتین جاں بحق
بلوچستان صوبائی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2روز میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔
جاری بیان میں بلوچستان صوبائی انتظامیہ نے بتایا کہ ژوب سیلابی ریلے میں بہنے سے 4 خواتین جبکہ…
تحصیل گلستان عبدالرحمن زئی میں المناک واقعہ – خسرہ کی وباء سے چار بچوں کا انتقال
تحصیل گلستان عبدالرحمن زئی میں المناک واقعہ – خسرہ کی وباء سے چار بچوں کا انتقال
کلی عبدالرحمن زئی میں ایک دل خراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی گھر کے چار معصوم بچے خسرہ کی وبا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔۔۔ یہ بچے عبدالکریم کے نواسے…
