Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے نوشکی لنک بائی پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ کے…
کوئٹہ، 23 مارچ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے نوشکی لنک بائی پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ہماری حکومت ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے…
محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام جاری یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں شامل بوائز کک باکسنگ…
کوئٹہ 22 مارچ: محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام جاری یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں شامل بوائز کک باکسنگ ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا، جمعہ کی شب ایوب سپورٹس کمپليکس میں کوچ منصور درانی کی زیر نگرانی تمام ویٹ کیٹگریز کے سیمی فائنل اور…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حافظ حسین احمد کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
کوئٹہ۔ 23 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جامع مطلع العلوم بروری روڑ آمد
وزیر اعلیٰ نے حافظ حسین احمد کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
حافظ حسین احمد کی سیاسی، سماجی اور مذہبی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وزیر اعلیٰ…
مارچ یوم پاکستان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مادر وطن پاکستان کو ان گنت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہمیں…
بارکھان: 23 مارچ یوم پاکستان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مادر وطن پاکستان کو ان گنت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہمیں چائیے کہ اس انمول تحفے کی قدر کریں۔ ڈپٹی کمشنربارکھان عبداللہ کھوسو
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح بارکھان میں بھی 23مارچ یوم…
قائمقام گورنر بلوچستان نے متعدد شخصیات میں صدارتی ایوارڈز تقسیم کئے
کوئٹہ 23 مارچ: آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک سادہ مگر پروقار تقریب برائے تقسیم صدارتی ایوارڈز منعقد ہوئی جس میں قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات میں…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قلات کے علاقے منگچر میں مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قلات کے علاقے منگچر میں مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
صدر مملکت کا افسوسناک واقعے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار
صدر مملکت کا نہتے مزدوروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد عناصر…
جعفر ایکسپریس کے ہلاک شدہ دہشت گردوں کے حق میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے دوران پرتشدد مظاہرین…
کوئٹہ 22مارچ:21مارچ: جعفر ایکسپریس کے ہلاک شدہ دہشت گردوں کے حق میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے دوران پرتشدد مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور فائرنگ کی۔ بی وائی سی قائدین کے ساتھ موجود مسلح غنڈوں کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوئے تاہم…
قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام…
کوئٹہ، 22 مارچ: قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج، یوم پاکستان کے موقع پر، ہم 85 سال قبل پیش ہونے والی تاریخی قرارداد لاہور پر غور کرتے ہیں۔ اس اہم لمحے نے…
کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی کی زیر صدارت رخشان ڈویژن میں شجر کاری مہم کا تیسرا جائزہ…
خاران۔ کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی کی زیر صدارت رخشان ڈویژن میں شجر کاری مہم کا تیسرا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر رخشان ڈویژن بادل دشتی، ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو،کنزرویٹر آف فارسیٹ رخشان ڈویژن نزیر احمد…
الہجرہ اسکول اینڈ کالج کے زیر اہتمام 23مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب…
زیارت 22مارچ: الہجرہ اسکول اینڈ کالج کے زیر اہتمام 23مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی تھے۔ تقریب میں پرنسپل الہجرہ اسکول پروفیسر شبیر احمد بڑیچ، اسسٹنٹ کمشنر محمد…
