Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر کے تمام مارکیٹس بازاروں میں…

نصیرآباد10مارچ۔ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر کے تمام مارکیٹس بازاروں میں ماہ صیام کے موقع پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے کا سلسلہ جاری مختلف تحصیلوں میں قائم بازاروں میں تحصیلداران تمام…

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر بیلہ رومیل نعیم جان نے بیلہ بازار کا دورہ…

بیلہ 10 مارچ: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر بیلہ رومیل نعیم جان نے بیلہ بازار کا دورہ کیا- اسسٹنٹ کمشنر بیلہ رومیل نعیم جان نے دورے کے موقع پر تاجران سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ماہ صیام میں عوام کو سہولت فراہم کرنا…

ضلعی انتظامیہ کی آبادی والے علاقوں میں منی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی

کوئٹہ 10 مارچ۔ ضلعی انتظامیہ کی آبادی والے علاقوں میں منی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائی،14 منی پیٹرول پمپ سیل۔تفصلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف گنجان آبادی والے علاقوں میں منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائیاں جاری…

اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیازعلی بلوچ اور نائب تحصیلدار احمدخان نے آج شہر کے مختلف بازاروں میں اشیاء…

چمن10 مارچ: اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیازعلی بلوچ اور نائب تحصیلدار احمدخان نے آج شہر کے مختلف بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں معیار صفائی ستھرائی کو چیک کیا اس موقع پر انہوں نے گوشت گھی دالیں چینی آٹا اور دیگر تمام اشیاء کی مقرر کردہ سرکاری…

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کے سیکریٹری عبدلاالفتح بھنگر نے گزشتہ روز ضلع کوئٹہ میں مسلخ رینج…

کوئٹہ10 مارچ ۔ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کے سیکریٹری عبدلاالفتح بھنگر نے گزشتہ روز ضلع کوئٹہ میں مسلخ رینج (اسٹیٹ فاریسٹ) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ نارتھ بلوچستان محمد اسلم، یو-جی پی پی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر علی…

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کے احکامات کی روشنی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے…

کوئٹہ 10مارچ ۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کے احکامات کی روشنی میں پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی اس کمیٹی کا پہلا اجلاس کمیٹی کے سربراہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر…

پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن نصیرآباد کے نو منتخب کابینہ کے حلف برداری کی پروگرام آریانہ ہوٹل ڈیرہ مراد…

پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن نصیرآباد کی کابینہ تشکیل دی گئی۔ پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن نصیرآباد کے نو منتخب کابینہ کے حلف برداری کی پروگرام آریانہ ہوٹل ڈیرہ مراد جمالی کے کانفرنس حال میں منعقد ہوا جس عبد اللہ بلوچ نے پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے…

ڈپٹی کمشنرعبداللہ کھوسو نے نیشنل ہاٸی ویز تھانے چھپراور رڑکن کا دورہ کیا

بارکھان: ڈپٹی کمشنرعبداللہ کھوسو نے نیشنل ہاٸی ویز تھانے چھپراور رڑکن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرخادم حسین بھنگر۔نیشل ہاٸی وے انچارج محمدیونس کھیتران اور انچارج لیویز تھانہ رڑکن محمد علی حسنی تھے انہوں نے تھانے کی نفری…

پنجگور میں مزدور حجام پیشہ افراد کا بے دردی سے قتل قابل مذمت ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

پنجگور میں مزدور حجام پیشہ افراد کا بے دردی سے قتل قابل مذمت ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند گوَارگو میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ اور بربریت پر مبنی عمل ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند جاں بحق مزدوروں کا تعلق سندھ سے…

گوادر میں ترقیاتی منصوبوں میں تیزی، رمضان میں رات کے اوقات میں بھی کام جاری

گوادر میں ترقیاتی منصوبوں میں تیزی، رمضان میں رات کے اوقات میں بھی کام جاری -ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے سیف اللہ کھیتران کی ہدایت پر تعمیراتی کاموں میں مزید تیزی -وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر شفافیت، معیار اور بروقت تکمیل کے لیے سخت…