Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اج گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول چمن کا تفصیلی دورہ کیا
چمن8 مارچ : ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اج گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول چمن کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے سکول میں اساتذہ کی حاضری چیک کی جہاں اسکول پرنسپل اپنے ڈیوٹی پر غیر حاضر پائے گئے ڈی سی چمن نے سیکرٹری تعلیم کو غیر…
خواتین کو باوقار روزگار اور اپنے کاروبار کی فراہمی کیلئے حکومت تمام تر ضروری وسائل و تربیت فراہم کرے…
خواتین کو باوقار روزگار اور اپنے کاروبار کی فراہمی کیلئے حکومت تمام تر ضروری وسائل و تربیت فراہم کرے گی، خواتین کے کاروبار میں اضافے اور تربیت کیلئے سہولت مراکز تک رسائی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد۔8مارچ (اے پی…
ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز کوئٹہ ڈویژن سید عارف شاہ نے کہا ہے کہ حصول علم کی راہ میں رکاوٹوں کو کسی صورت…
کوئٹہ08 مارچ۔ ڈویژنل ڈائریکٹر سکولز کوئٹہ ڈویژن سید عارف شاہ نے کہا ہے کہ حصول علم کی راہ میں رکاوٹوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی غیر حاضری ایک بڑا مسئلہ ہے. بعض اساتذہ سکول سے مسلسل غیر حاضر رہتے…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ جان و مال کی حفاظت صرف ایک ضرورت نہیں ہے بلکہ ہر شہری کا…
کوئٹہ 8 مارچ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ جان و مال کی حفاظت صرف ایک ضرورت نہیں ہے بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسا پرامن ماحول پیدا کریں جہاں خوف و ڈر اور غیر یقینی صورتحال کی بجائے امید اور احساس…
گورنر بلوچستان / مختلف وفود سے ملاقات
گورنر بلوچستان / مختلف وفود سے ملاقات
جان و مال کی حفاظت صرف ایک ضرورت نہیں ہے بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسا پرامن ماحول پیدا کریں جہاں خوف و ڈر اور غیر یقینی صورتحال کی بجائے امید اور احساس تحفظ پروان…
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے گزشتہ شب شدید سردی میں ضلع لورالائی کے مختلف لیویز تھانوں کا دورہ…
لورالائی 8 مارچ: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے گزشتہ شب شدید سردی میں ضلع لورالائی کے مختلف لیویز تھانوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شبوزئی،وہار،طورہ تھانہ،سرکی جنگل،تنگ چین لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ کرکے تھانوں اور چوکیوں کا تفصیلی جائزہ…
جامعہ تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا…
تربت8 مارچ: جامعہ تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جامعہ تربت کی تیزرفتار ترقی میں خواتین فیکلٹی ممبران اور طالبات نے نمایاں اور قابل ستائش کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں…
کوئٹہ 8 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی میں بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہیں۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ،…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے…
کوئٹہ 8 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ کے لیے ایک ارب روپے کی…
کوئٹہ 8 مارچ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ کے لیے ایک ارب روپے کی خصوصی گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس ادارے کو براہ راست اپنی سرپرستی میں لینے کا عزم ظاہر کیا ہے انہوں نے اس تاریخی تعلیمی ادارے…
