Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے، تمام افسران عوام کی…
صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے، تمام افسران عوام کی خدمت میں ایمانداری اور خلوص نیت سے کام کریں۔ ان خیالات کا اظہار چیف سیکرٹری بلوچستان نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس…
ماہ رمضان میں عوام کو درپیش مسائل اور اسکے حل کے لئیے ایس ایس پی آفس لورالائی میں ایک میٹنگ زیر…
لورالائی27فروری: ماہ رمضان میں عوام کو درپیش مسائل اور اسکے حل کے لئیے ایس ایس پی آفس لورالائی میں ایک میٹنگ زیر صدارت ایس ایس پی احمد سلطان ہوئی میٹنگ میں شہرکے تمام مساجد کے پیش امام صحافیوں انجمن تاجران کے نمائندوں نے شرکت کے…
وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام وزارت انسانی حقوق کی اشتراک سے گورنمنٹ گرلز…
لورالائی26 فروری : وومن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام وزارت انسانی حقوق کی اشتراک سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینٹ میں وومن رائٹس اینڈ جینڈر وائلنس کے حوالے سے ایک اہم آ گہی سیشن کا انعقاد کیا گیا- جس میں ریجنل…
کوہلو میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ڈپٹی کمشنر کوہلو عقیل کریم بلوچ نے پودا لگا کر…
کوہلو 27 فروری: کوہلو میں موسم بہارشجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ڈپٹی کمشنر کوہلو عقیل کریم بلوچ نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ہے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوہلو عقیل کریم بلوچ نے کہا ہے کہ تمام محکموں کے ساتھ ساتھ…
ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹینینٹ ریٹائرڈ بلال شبیر سے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت…
قلات۔ ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹینینٹ ریٹائرڈ بلال شبیر سے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون وپارلیمانی امور حکومت بلوچستان گرداری لال ڈسٹرکٹ اٹارنی قلات جلیل احمد شیخ کی ملاقات۔
ملاقات میں جماعت نہم دہم کے امتحانات میں نقل کے روک تھام اور امتحانی…
ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل ) کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے…
پشین27 فروری: ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل ) کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف دینے کے لیے اشیاء خوردونوش کے خوبصورت سٹالز لگائے جائیں گے،جس میں آٹا اور چینی سمیت تمام…
جامعہ تربت کے شعبہ بائیو کیمسٹری اور دی اوسیس اسکول گوادر کے طلبہ و طالبات نے گوادر ڈویلپمنٹ…
گوادر27فروری: جامعہ تربت کے شعبہ بائیو کیمسٹری اور دی اوسیس اسکول گوادر کے طلبہ و طالبات نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جدید سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ STP کا دورہ کیا، اس موقع پر اساتذہ کرام ، فیکلٹی ممبران بھی انکے ہمراہ تھے۔ جہاں انہیں اس اہم…
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے 8 اپریل 2023 کو صحبت ناکہ پر دوران ڈیوٹی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے…
ضلع چمن27فروری: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے 8 اپریل 2023 کو صحبت ناکہ پر دوران ڈیوٹی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شھید ہونے والے عطاءاللہ کی والدین کو ایک کروڑ گیارہ لاکھ کا کمپینسیشن چیک اور پلاٹ کی کاغذات دیئے. یہ سب کچھ گورنمنٹ آف…
ڈپٹی کمشنر استامحمد، ارشد حسین جمالی نے مقامی امتحانی مراکز کا دورہ کیا
استامحمد27فروری: ڈپٹی کمشنر استامحمد، ارشد حسین جمالی نے مقامی امتحانی مراکز کا دورہ کیا تاکہ نقل جیسے ناسور کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے اور امتحانات کی شفافیت کو برقرار رکھا جا سکے ڈپٹی کمشنر نے مختلف امتحانی مراکز کا معائنہ کیا اور…
ضلع استا محمد میں 12 مختلف امراض سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کی بگ کیچ اپ مہم تیزی سے جاری ہے
استامحمد27فروری: ضلع استا محمد میں 12 مختلف امراض سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کی بگ کیچ اپ مہم تیزی سے جاری ہے۔ اس مہم کا مقصد ان تمام بچوں اور افراد کو ویکسین فراہم کرنا ہے جو کسی وجہ سے پہلے ویکسینیشن سے محروم رہ گئے تھے ڈپٹی کمشنر استا…
