Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان سر مایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے سیکرٹری فشریزاینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ جاوید…

کوئٹہ: بلوچستان سر مایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے سیکرٹری فشریزاینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ جاوید انور شاہوانی سے انکے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر بلوچستان پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل کاکڑ…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہد حسین کے ہمراہ ضلع گوادر کے…

گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہد حسین کے ہمراہ ضلع گوادر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا، جن میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گوادر اور گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول گوادر شامل ہیں۔ اس موقع پر…

علیحدگی کی باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

جعفرآباد، 25 فروری: علیحدگی کی باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جعفرآباد: تمام لوگوں سے بات چیت کے لیے تیار ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان کو ہم نے ترقی کی جانب لے جانا ہے، وزیر اعلیٰ…

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بعض سیاستدانوں کی جانب سے بلوچستان پر دیے گئے انتشار انگیز اور…

کوئٹہ، 25 فروری: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بعض سیاستدانوں کی جانب سے بلوچستان پر دیے گئے انتشار انگیز اور گمراہ کن بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلوچستان کی صورتحال پر جو…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا رکن صوبائی اسمبلی محترمہ کلثوم نیاز کی والدہ کے انتقال پر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا رکن صوبائی اسمبلی محترمہ کلثوم نیاز کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کوئٹہ، 24 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن بلوچستان اسمبلی محترمہ کلثوم نیاز بلوچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے…

ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت مارچ کے مہینے میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ایک اہم اجلاس منعقد…

گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت مارچ کے مہینے میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر عبدالشکور، اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری، اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی،…

گورنر بلوچستان / تھینک ٹینک نیٹ ورک

گورنر بلوچستان / تھینک ٹینک نیٹ ورک بلوچستان کے پیچیدہ مسائل کا دیرپا حل ہم سے سنجیدہ مشترکہ فیصلوں کا متقاضی ہے. سردست درپیش تمام چیلنجز کا باریک بینی سے جائزہ لیکر ہی یہاں کے عوام کو مجموعی طور پر متاثر کرنے والے گہرے معاشی و سیاسی…

دالبندین ڈپٹی کمشنر عطاء المنعم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

دالبندین ڈپٹی کمشنر عطاء المنعم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی ماحول اور اصلاحات پر گفتگو کی گئی میٹنگ میں 7 غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی اور 20 اساتذہ کو شوکاز نوٹس کی جواب طلبی جاری کرنے کی…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد سپیشل سپورٹ پروگرام کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ اس…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد سپیشل سپورٹ پروگرام کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ اس دوران جمع شدہ درخواستوں کی جانچ پڑتال کررہے ہیں۔

سابق صوبائی وزیر محمد اسماعیل گجر نے سابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کے انتقال پر گہرے دکھ…

کوئٹہ۔ 24 فروری: سابق صوبائی وزیر محمد اسماعیل گجر نے سابق صوبائی وزیر تعلیم طاہر محمود خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک بااخلاق، مخلص اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار سیاست دان تھے۔ ان کی وفات…