Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سستے بازار کا انعقاد اور…

کوئٹہ21 فروری: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سستے بازار کا انعقاد اور بازار میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام سب ڈویژنز کے اسسٹنٹ کمشنرز،محکمہ…

ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی زیر صدارت ضلع بھر کے پولیس افسران کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا

ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی زیر صدارت ضلع بھر کے پولیس افسران کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ایس پی ہائی وے عبدالعزیز سربراہ ،پی ڈی ایس پی نصیرآباد عبدالعزیز بھنگر، آفس سپرٹینڈنٹ علی محمد بگٹی ،ریڈر ٹو ایس ایس پی نصیرآباد…

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سابق ایڈوکیٹ جنرل اور چیئرمین براہوئی اکیڈمی ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل…

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سابق ایڈوکیٹ جنرل اور چیئرمین براہوئی اکیڈمی ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ جمعہ کو ایریگیشن مسجد سریاب روڈ کوئٹہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد نجم الدین مینگل،…

ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی فنڈنگ سے مختلف اسکولوں کو سولرائزڈ کیا جا رہا ہے

گوادر: ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی خصوصی فنڈنگ سے مختلف اسکولوں کو سولرائزڈ کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد تعلیمی ماحول کو بہتر بنانا اور طلبہ کو بجلی کی عدم دستیابی کے مسائل سے نجات دلانا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بلقیس سلیمان نے اس موقع پر کہا…

ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے کل بروز ہفتہ، 22 فروری، دوپہر 12 بجے سرکٹ ہاؤس…

تربت 21 فروری: ضلعی انتظامیہ کیچ کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے کل بروز ہفتہ، 22 فروری، دوپہر 12 بجے سرکٹ ہاؤس میں ایک کھلی کچہری منعقد کی جارہی ہے ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کھلی کچہری میں تمام سرکاری محکموں کے…

ضلع حب میں محکمہ جنگلات وجنگلی حیات ومحکمہ ماحولیات کے اشتراک سے شجر کاری مہم کا آاغاز کردیا گیا ہے

حب 21 فروری: ضلع حب میں محکمہ جنگلات وجنگلی حیات ومحکمہ ماحولیات کے اشتراک سے شجر کاری مہم کا آاغاز کردیا گیا ہے جمعے کے روز گورنمنٹ 50بیڈڈ جام غلام قادر ہسپتال حب کی بلڈنگ احاطے میں شجرکاری مہم کی تقریب منعقد کی گئ چیئرمین بلوچستان…

ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

چمن 21 فروری: ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر عصمت اچکزئی ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرشید، ایم ایس ڈاکٹر عبدالرشید ناصر اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر افسران نے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء کی سہیل انور سیال سے تعزیت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء کی سہیل انور سیال سے تعزیت کراچی، 21 فروری: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ و پیپلز پارٹی کے سئنیر رہنماء سہیل انور سیال کے گھر جا کر ان کے چچا…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ کو پنجگور، آواران، لسبیلہ، چاغی، خضدار، خاران، سوراب،…

کوئٹہ21 فروری۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعہ کو پنجگور، آواران، لسبیلہ، چاغی، خضدار، خاران، سوراب، نوشکی، قلات، مستونگ، پشین، کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ کے علاقوں میں بوندا باندی اور وقفے وقفے سے بارش اور گرج…

ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے نوکنڈی میں ایک اوپن پبلک فورم کا انعقاد کیا جو کہ آر ڈی ایم سی…

نوکنڈی، ضلع چاغی، 21 فروری: ریکوڈک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے نوکنڈی میں ایک اوپن پبلک فورم کا انعقاد کیا جو کہ آر ڈی ایم سی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا جو ہنر فاونڈیشن کے زیر انتظام ہے۔ اس تقریب میں مختلف مقامی لوگوں بشمول…