Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر 100 طلبہ کو خالصتاً میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر صادق پبلک…
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر 100 طلبہ کو خالصتاً میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر صادق پبلک اسکول ٹیسٹ اور انٹرویو کے ذریعے منتخب کرے گا۔ کامیاب طلبہ کو بعد ازاں BEEF ان کی تعلیم مکمل ہونے تک مکمل فنڈڈ اسکالرشپ فراہم کرے گا۔
یاد رہے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کوئٹہ شہر ہم سب کا گھر…
کوئٹہ، 20 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کوئٹہ شہر ہم سب کا گھر اور پورے صوبے کا چہرہ ہے جس کی خوبصورتی کے لئے ہر فرد نے اپنا کردار ادا کرنا ہے ، وال چاکنگ سے شہر کی خوبصورتی خراب ہوتی ہے،…
ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ڈسٹرکٹ ایمپلمنٹ کمیٹی، ڈسٹرکٹ نارکوٹیکس کنٹرول…
استامحمد20 فروری۔ ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ڈسٹرکٹ ایمپلمنٹ کمیٹی، ڈسٹرکٹ نارکوٹیکس کنٹرول کمیٹی اور پروونشنل ایکشن پلان کے الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے اجلاس میں پولیس، سی ٹی ڈی، ایکسائز و دیگر متعلقہ اداروں کے…
واریزئی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ
دکی۔ واریزئی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ
دکی۔ فائرنگ سے ایک شخص جان بحق 3زخمی ہوگئے لیویز ذرائع
دکی۔ مقتول اور زخمیوں کا تعلق پشین سے ہے۔ لیویز ذراِئع
دکی۔ فائرنگ سے جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد نے پوست کی فصل کاشت…
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے نیوز…
کوئٹہ 19 فروری۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے نیوز چینل پر چلنے والی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے انکوائری آرڈر کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جس میں انیس گریڈ کے ایک سینیئر آفیسر کو…
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزی نے…
کوئٹہ 19 فروری۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نورزی نے کوہلو میں بے گناہ مسافروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور اسے انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…
ڈپٹی کمشنر آفس میں بگ کیچ اپ مہم کے حوالے سےاسسٹنٹ کمشنر اجمل خان مندوخیل کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس…
لورالائی19فروری۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں بگ کیچ اپ مہم کے حوالے سےاسسٹنٹ کمشنر اجمل خان مندوخیل کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ?فیسر ڈاکٹر عبدالحلیم اوتمانخیل سمت محکمہ صحت کے آفیسران، قبائلی عمائدین، سول…
اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری نے فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ شہر کے معروف ریسٹورنٹس اور…
گوادر19فروری۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری نے فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ شہر کے معروف ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کا دورہ کیا، جہاں کھانوں کے معیار، صفائی، باورچی خانوں کی حالت اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے نہتے مسافروں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے…
کوٹئہ۔ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے نہتے مسافروں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی اور سفاکانہ عمل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم مسافروں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف گھناؤنا جرم ہے اور ایسے…
صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کا بارکھان میں بے گناہ مسافروں کے قتل کی مذمت
حب۔ صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کا بارکھان میں بے گناہ مسافروں کے قتل کی مذمت
حب۔ افسوسناک واقعے میں شہید ہونیوالے مسافروں کے خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
حب۔ بے گناہ افراد کو نشانہ بنانے والی شرپسند کسی رعایت کے…
