Browsing Category
بین الاقوامی
سویڈن، نوبل انعام کا اعلان 2تا9 اکتوبر کو کیا جائے گا
:سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں رواں سال کے نوبل انعام کے حقداروں کے ناموں کے اعلانات 2تا9 اکتوبر کے دوران کیے جائیں گے ، جس میں فزیالوجی یا میڈیسن کے 2023 کے انعامات کا اعلان (پیر )کو کیا جائے گا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق رائل سویڈش…
جنگ کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، سوڈانی فوجی کمانڈر
:سوڈان کی فوج کے کمانڈر اور خودمختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے زور دیا ہے کہ امن کو کسی طرح مستردنہیں کیا جا سکتا لیکن یہ ایک ایسا امن ہونا چاہیے جو ملکی وقار اور خودمختاری کو محفوظ رکھے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے…
منی پور میں مظاہرین پر پیلٹ چھروں کے استعمال نے مقبوضہ کشمیر کی یادیں تازہ کر دیں
:شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں دو طلباءکے قتل کیخلاف طلباءکے احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین پر پیلٹ گن کے استعمال نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امپھال کے مشرقی اور مغربی…
مدھیہ پردیش: بھارتی ائر فورس ہیلی کاپٹر کی فنی خرابی کے سبب ہنگامی لینڈنگ
:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی ائر فورس(آئی اے ایف) کے ایک ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے سبب ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آئی اے ایف کے ہیلی کاپٹر کو دارلحکومت بھوپال کے قریب ڈنگریا نامی ایک گائوں میں ایک جھیل کے قریب…
ٹوکیو میں جاپان کی نئی بلند ترین عمارت کا سنگ بنیا درکھ دیا گیا
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بدھ کو ملک کی نئی بلند ترین عمارت کا سنگ بنیا درکھ دیا گیا۔
جاپانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈی ٹارچ ٹاور نامی یہ عمارت تقریباً 390 میٹر بلند ہوگی اور اس کی تعمیر2027 میں مکمل ہو گی۔ یہ عمارت62 منزلوں…
سعودی عرب میں سالانہ 30 لاکھ چینی سیاح آئیں گے، دونوں ملکوں نے معاہدے پر دستخط کردیئے
:چین نے باضابطہ طور پر سعودی عرب کواہم ترین سیاحتی منزل کا درجہ دیا ہے۔
عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے میڈیا کو بتایا کہ چین میں سعودی سفیر، سعودی ٹورازم اتھارٹی کے سی ای او اور چین کے نائب وزیر سیاحت کی موجود…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے پیر کے روز کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بنہاسین نے اپنی ٹیم…
کوئٹہ 25ستمبر:۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے پیر کے روز کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بنہاسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بلوچستان…
پاکستان 2030 تک ہیپاٹائٹس کے خاتمےکے لیے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مضبوط شراکت داری قائم کرنے کے…
پاکستان نے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈزکے پینل میں 2023 تک ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ گروپ کا اجلاس گزشتہ روز نیویارک میں منعقد ہوا جس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اہداف مطابق…
امریکی کمیشن کی فرانس کے سرکاری سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کے فیصلےکی مذمت
:امریکا کےبین الاقوامی مذہبی آزادی کے کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے فرانس کے سرکاری سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اپنی مسلم آبادی کو نشانہ بنانے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے سیکولرازم کا استعمال…
مصرمیں سماع انٹرنیشنل فیسٹول برائے روحانی موسیقی میں پاکستانی قوالوں کی خوبصورت گائیکی نے سماں باندھ…
:مصر میں منعقد ہونے والے سماع انٹرنیشنل فیسٹول برائے روحانی موسیقی میں پاکستانی قوالوں کی خوبصورت گائیکی نے سماں باندھ دیا، قوالوں کی کارگردگی نے حاضرین کے دل جیت لئے۔
مصرمیں پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیسٹول مصرکے…
