Browsing Category
بین الاقوامی
ریاض میں یونیسکو کے ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کے 45ویں توسیعی اجلاس کی میزبانی کرنے والے اداروں اورحکام کے…
:سعودی عرب کے قومی کمیشن برائے تعلیم، ثقافت اورسائنس کے زیراہتمام ریاض میں یونیسکو کے ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی کے 45ویں توسیعی اجلاس کی میزبانی کرنے والے اداروں اورحکام کے اعزازمیں شاندارتقریب منعقدکی گئی ۔
اوآئی سی نیوزایجنسی کے مطابق تقریب میں…
قرآن کی بیحرمتی؛ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں مسلم رہنماؤں کا احتجاج
جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ترکیہ، ایران اور قطر کے سربراہانِ مملکت نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔
عالمی خبر رساں…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 4 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قابض اسرائیلی فوج نے 4 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں دو مختلف واقعات میں روایتی جارحیت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
چینی وزیرخارجہ کو امریکی ایجنٹ سے جنسی تعلقات پر سبکدوش کیا گیا تھا؛رپورٹ
واشنگٹن: چین کے صدر کے معتمد خاص اور وزیر خارجہ چن گینگ کی چند ماہ قبل عہدے سے برطرفی کی حیران کن وجوہات سامنے آئی ہیں جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ چین میں مالی بے ضابطگی اور اخلاقی پستی کی سزا سخت سے سخت دی جاتی ہے۔
وال اسٹریٹ…
سکھ رہنما کے قتل کا الزام؛ بھارت کا کینیڈا کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم
نئی دہلی: سکھ رہنما کے قتل کا بھارت کو ذمہ دار قرار دینے کے بعد بھارت نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے کینیڈا کے سینئر سفارت کار کو 5 روز میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔ کینیڈا کے سفارت…
بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ان اہلکاروں کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل…
امریکا کا 8 کروڑ ڈالر مالیت کا جنگی طیارہ غائب؛عوام سے تلاش کی اپیل
واشنگٹن: امریکا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ڈالرز کی مالیت کے اسٹیلتھ جنگی طیارے کی تلاش میں مدد کرے جسے غائب ہوئے ایک دن سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کا اسٹیلتھ جنگی طیارہ ایف-35 جنوبی کیرولینا میں اس…
چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی مشترکہ تعمیر کو فروغ د ینے کا اعلان،چین-آسیان تعلقات تعاون کا سب سے…
چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے نان نینگ میں 20ویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ کمبوڈیا، لاؤس، ملائیشیا، ویتنام، انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور آسیان ممالک کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کے قومی…
ہانگ چو ایشین گیمز عالمی اتحاد اور تعاون کو فروغ دیں گے، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
:ہانگ چو ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوں گے۔ ہانگ چو ایشین گیمز کے آغاز کے موقع پر بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے نائب صدر ہوانگ سی میان نے سی ایم جی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہانگ چو ایشین گیمز ،ایشیا سمیت پوری دنیا کے…
بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023 پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پذیر۔ ترجمان پاک…
بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023 پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پذیر۔ ترجمان پاک فضائیہ
بحری، بری اور فضائی افواج پر مشتمل فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023، مصر کی محمد نجیب ملٹری بیس پر منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک فضائیہ
برائٹ سٹار…
