Browsing Category

بین الاقوامی

’آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے‘؛ روسی صدر نے ثالثی کی پیشکش کردی

 ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیل حماس جھڑپوں میں ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ فلسطین کی سرزمین فلسیطینیوں کی ہے اور انھیں ایک آزاد ریاست کا مکمل حق حاصل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے…

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز پرکام تیزی سے جاری ہے،نگران وفاقی وزیرمنصوبہ بندی کی چینی سفیر سے…

اسلام آباد۔9اکتوبر: نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید نے کہاہےکہ نگران حکومت سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کو تیز ی سے مکمل کرنے کےلیے پرعزم ہے اور سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز پر کام تیزی سے جاری ہے۔ وزارت منصوبہ بندی سے جاری بیان…

سعودی عرب کا اسرائیل اور حماس کے درمیان تشدد میں اضافہ ختم کرنے پر زور

ریاض ۔9اکتوبر:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے حماس کی جانب سے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد تشدد میں اضافے کو ختم کرنے پر زور دیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب تمام فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ بین الاقوامی…

صائم ایوب کیوں پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں؟ آفریدی، مشتاق نے سوال اُٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور سابق بالنگ کوچ نے صائم ایوب اور اعظم خان کو ایشین گیمز میں پاکستان شاہینز کی ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر سوال اُٹھادیا۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور…

بھارت میں آتشزدگی سے 14افراد ہلاک

بھار ت کی ریاست کرناٹک میں پٹاخوں کی دکان میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلور پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ اٹیبیلے میں واقع آتش بازی کے سامان کے سٹور پر آگ لگنے سے 14افراد…

جنگ ’طوفان الاقصی‘ کا مقصد فلسطینی قوم اور ہمارے مقدسات کی آزادی ہے،صالح العاروری

:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ صالح العاروری نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کے خلاف شروع کی گئی جنگ ’طوفان الاقصی‘ جنگ کا مقصد فلسطینی قوم اور ہمارے مقدسات کی آزادی ہے۔ فلسطینی خبررساں ادارے کے مطابق ایک عرب…

پاپوا نیو گنی میں 7 شدت کا شدید زلزلہ

:بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر…

”ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی“ پر پابندی کی مذمت

:بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں فیاض حسین جعفری اور سید سبط شبیر قمی نے بھارتی حکومت کی طرف سے آزادی پسند تنظیم ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی پر پابندی کوسراسر بلاجواز اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس…

اقوام متحدہ کے مرکزی بین الاقوامی نظام کی مستقل حمایت کریں گے،چین

: چین نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ پر منحصر بین الاقوامی نظام کی مستقل حمایت کرے گا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندہ ڈائی بنگ نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی اندرونی انتظامی اور بجٹ امور سے…

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کے نوآبادیاتی نظام کا بدترین مظہر ہے، مستقل مندوب منیر اکرم

: پاکستان نے جموں و کشمیر پر بھارت کے قبضے کو جدید دور کے نوآبادیاتی نظام کا بدترین مظہر قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق طویل مدت سے حل طلب تنازعہ کشمیر کے…