Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت ،ٹریلر اور بس میں تصادم سے 11افراد ہلاک ، 12زخمی

:بھارت میں ٹریلر اور بس میں تصادم سے 11افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق ضلع بھرت پور ٹریفک پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جئے پور۔ آگرا شاہراہ پر ریاست گجرات سے مسافروں کو لے کر مذہبی رسوم کی ادائیگی کے…

موتیاکی بہتر ین پیداوار ،بڑھوتری کےلئے بروقت آبپاشی یقینی بنائی جائے، ماہرین گلبانی

:جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین گلبانی و چمن آرائی نے پھولوں کے کاشتکاروں کو موتیاکی بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے بروقت آبپاشی کی سفارش کی ہے ، چونکہ موتیاکو پھولوں میں نہایت اہم مقام حاصل ہے اور یہ ایک سدا بہار جھاڑی نما پودے پر…

شام کا امریکاسے چوری شدہ تیل کی ادائیگی کا مطالبہ

\:شام نے امریکاسے چوری شدہ تیل کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔روسی خبررساں ادارے کے مطابق شام نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ شامی سرزمین کے کچھ حصوں پرامریکا کے غیر قانونی تیل نکالنے پراس کے خلاف کارروائی کرے۔ شام کی وزارت خارجہ نے اقوام…

چینی صدر کی جانب سے خنجراب پاس کےکسٹم افسران کی حوصلہ افزائی

: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ خنجراب پاس چین اور پاکستان کے درمیان زمینی نقل و حمل کا واحد راستہ ہے۔منگل کوخنجراب پاس کے کسٹم افسران کے نام اپنے جوابی خط میں انہوں نے تمام کسٹم کارکنان سے اپنے فرائض اور مشن کو بہتر طریقے سے انجام دینے…

ایران و سعودی عرب کے معمول کے تعلقات علاقے کے مفادات میں ہیں ، یورپی عہدیدار

خلیج فارس کے امور بارے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی لوئیجی ڈی مایو نے ایران و سعودی عرب کے معمول کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے خلیج فارس…

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا؛ سینیٹر کرس وین

واشنگٹن: امریکی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہولن نے اس تاثر کو بالکل غلط قرار دیا کہ امریکا پاکستانی سیاست میں مداخلت کا باعث بن رہا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وین ہولن نے…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 16سالہ فلسطینی شہید؛ متعدد زخمی

غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکا شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ…

سول ڈیفنس نے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ہدایات و انتباہات کی سختی سے پابندی کرنے کی اپیل…

 سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ آئندہ جمعہ تک جاری رہے گا، مملکت کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی پیشن گوئی کی…

سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا

سعودی عرب نے اپنے ساحلی شہر جدہ میں جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے، گیم چینجر قرار دیے جانے والے کینال میگا پراجیکٹ میں 1 لاکھ 30 ہزار افراد کیلئے رہائشی اور کمرشل ایریاز بنائے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے جدہ کے قریب…

نائیجیریا؛ مسلح ملزمان کی مسجد میں فائرنگ سے 7 نمازی شہید

ابوجہ: نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں…