Browsing Category
تازہ ترین
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے سوات میں ہائی کورٹ بار پشاور (دارالقضاۃ) کی نو منتخب کابینہ سے حلف…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے سوات میں ہائی کورٹ بار پشاور (دارالقضاۃ) کی نو منتخب کابینہ سے حلف لیا
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان, سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کا "حلف برداری" کے موقع پر…
بلوچستان کے علاقے سوراب میں بزدالانہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں؛ سید امان شاہ،…
بلوچستان کے علاقے سوراب میں بزدالانہ دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں؛ سید امان شاہ، صوبائی کنوینر عوام پاکستان بلوچستان
کراچی(پ ر) عوام پاکستان کے صوبائی کنوینر اور معروف قبائلی رہنماء سید امان شاہ نے سوراب میں بزدالانہ…
میرپور ماتھیلو( تنویر احمد سومرو)آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشی ایٹیو (اے آر آئی) اور پاکستان بھر میں اس کی…
میرپور ماتھیلو( تنویر احمد سومرو)آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشی ایٹیو (اے آر آئی) اور پاکستان بھر میں اس کی ممبر تنظیموں نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ تمباکو نوشی ترک کرنے کی خدمات و سہولیات تمباکو نوشوں کو مفت فراہم کریں اور…
سندھ پولیس کے ایک اور بہادر سپوت پولیس جوان مقبول اعظم شیخ نے جرئت و بہادری کے ساتھ ڈاکوؤں سے لڑتے…
سندھ پولیس کے ایک اور بہادر سپوت پولیس جوان مقبول اعظم شیخ نے جرئت و بہادری کے ساتھ ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے اپنی قیمتی جان قربان کردی, شہید کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کیساتھ پولیس ہیڈ کوارٹر لاڑکانہ میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں۔DIGP…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ معاشرتی ترقی…
کوئٹہ، 31مئی 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ معاشرتی ترقی کا انحصار خواتین کی خودمختاری اور انہیں یکساں مواقع فراہم کرنے سے منسلک ہے اس لیے ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر سطح پر…
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچرواٹراینڈمیرین سائنسز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے اشتراک سے ہائر…
اوتھل31 مئی: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچرواٹراینڈمیرین سائنسز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے اشتراک سے ہائر ایجوکیشن ڈیولپمنٹ ان پاکستان (HEDP) پروجیکٹ کے تحت SAP ERP سسٹم کے نفاذ کے بارے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کی…
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو نے یونین کونسل رکنی کے مختلف بوائز اور گرلز سکولوں کا دورہ کیا
بارکھان 31 مئی: ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسو نے یونین کونسل رکنی کے مختلف بوائز اور گرلز سکولوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین بھنگر۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نوید لطیف اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسیر بوائزسکولز طارق محمود…
وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا شہید لیفٹیننٹ دانیال کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت
وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا شہید لیفٹیننٹ دانیال کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت
خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے وزیرستان میں شہادت پانے والے لیفٹیننٹ دانیال کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ شہید کا تعلق…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کردی ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے ایل پی جی سستی کر…
کوئٹہ ہنہ کلی منگل میں بم دھماکہ، دو جاں بحق، چھ زخمی
کوئٹہ ہنہ کلی منگل میں بم دھماکہ، دو جاں بحق، چھ زخمی
کوئٹہ کے علاقے کلی منگل میں پولیس تھانہ ہنہ کی حدود میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عبدالسلام ولد عبداللہ اور عبدالنافع ولد…
