Browsing Category

تازہ ترین

بھمبر پولیس کی بڑی کارروائی گزشتہ ماہ مرزا محمد نواز جرال (ایڈووکیٹ ) کو دھندڑ مدرسہ کے نزدیک گاڑی…

بھمبر (پی آئی ڈی) بھمبر پولیس کی بڑی کارروائی گزشتہ ماہ مرزا محمد نواز جرال (ایڈووکیٹ ) کو دھندڑ مدرسہ کے نزدیک گاڑی میں قتل کرکے فرار ہونے والے دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار شوٹرز اور ان کے ساتھ اس سنگین واردات کی سہولت کاری اور اعانت میں…

ملک بھر کی طرح ضلع دکی میں بھی یومِ تکبیر کے موقع پر ڈی سی آفس میں ایک پروقار اور روح پرور تقریب کا…

ضلع دکی 28مئی۔ ملک بھر کی طرح ضلع دکی میں بھی یومِ تکبیر کے موقع پر ڈی سی آفس میں ایک پروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا- جس میں ضلع بھر کے سرکاری آفیسران، معزز شہریوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں، طلبہ، اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق…

یوم تکبیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی

بارکھان۔ یوم تکبیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کے علاوہ میجر رمیز ایف سی ونگ 101۔اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین بھنگر۔ڈی۔ایس۔پی ہیڈکوارٹر۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ…

صدرمملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے حلقہ انتخاب میں یوم…

حب 28 مئی: صدرمملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے حلقہ انتخاب میں یوم تکبیر انتہائی عقیدت و احترام و جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا- یوم تکبیر کی مناسبت سیسوک سینٹر حب میں شاندار تقریب کاانعقاد کیا…

گورنر بلوچستان / ڈپٹی جنرل سیکرٹری شنگھائی، ملاقات

پاکستان اور بلوچستان کو توانائی، جدید ٹیکنالوجی، معدنیات اور زراعت وغیرہ کے شعبوں میں کئی چیلنجز کا سامنا ہیں جن سے نمٹنے کیلئے ہمیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اور انٹرنیشنل اداروں کی مدد اور رہنمائی کی ضرورت ہے. بدبختانہ ماضی کی حکومتیں جامع…

قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ ہر قسم کی معاشی و معاشرتی ترقی و خوشحالی…

کوئٹہ 28 مئی: قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ ہر قسم کی معاشی و معاشرتی ترقی و خوشحالی کیلئے پائیدار امن آولین شرط ہے۔ حالیہ حکومتی اقدامات سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ حکومت کی ذمہ…

قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی سے مختلف وفود نے ملاقات کی

قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی سے مختلف وفود نے ملاقات کی ملاقات کرنے والوں میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی، ڈائریکٹر کالجز محمد حسین بلوچ اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چمن کی…

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مکہ میں قائم پاکستان حج مشن کا دورہ کیا

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مکہ میں قائم پاکستان حج مشن کا دورہ کیا، سیکریٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر عطاء الرحمٰن، ڈی جی حج عبد الوہاب سومرو کی حج آپریشن پر بریفنگ، عازمین حج کو اعلیٰ معیار کی سفری اور قیام و طعام کی سہولیات…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی کارکردگی کا…

کوئٹہ 28مئی: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر بھر میں جاری پولیو مہم کے دوران کی گئی پیش رفت اور درپیش چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس…

یوم تکبیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی

جعفرآباد۔ یوم تکبیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن احمد نواز جتک سمیت دیگر ضلعی آفیسران اور ان کے نمائندگان موجود…