Browsing Category

تازہ ترین

سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن عثمان احمد کے احکامات کی روشنی میں نیو سیکریٹریٹ جوٹیال گلگت کی…

سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن عثمان احمد کے احکامات کی روشنی میں نیو سیکریٹریٹ جوٹیال گلگت کی عمارت میں ریسکیو 1122 گلگت کی نگرانی میں ایک ہنگامی مشق (Emergency Drill) کا انعقاد کیا گیا،جس کا مقصد سرکاری ملازمین کو کسی بھی ممکنہ…

گلگت میں بین المسالک ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

گلگت میں بین المسالک ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی۔کانفرنس کا مقصد مختلف مذاہب اور مکاتب فکر کے درمیان رواداری، برداشت، اور مکالمے کو فروغ دینا تھا تاکہ ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کو…

معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے ہنزہ کے دور افتادہ علاقے رشیت چپورسن کا دورہ کیا

ہنزہ۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ نے ہنزہ کے دور افتادہ علاقے رشیت چپورسن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جشنِ بامِ جہاں پولو ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر معاون خصوصی ایمان شاہ نے اپنے خطاب میں چپورسن کے…

گلگت بلتستان کے میڈیا اداروں کو وفاقی سطح پر ہر ممکن تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔اورنگزیب حرل

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات اور محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کے درمیان باہمی تعاون پر اتفاق گلگت بلتستان کے میڈیا اداروں کو وفاقی سطح پر ہر ممکن تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔اورنگزیب حرل گلگت بلتستان میں اطلاعات کی مؤثر ترسیل کے لیے…

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے شہید امن سیف الرحمن خان…

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ اسلام آباد – وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے شہید امن سیف الرحمن خان (شہید) کے بیٹے سابق وزیراعلی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے بھتیجے…

مودی کی بارودی سوچ نے بھارت کوغارت کردیا:محمد ناصراقبال خان

مودی کی بارودی سوچ نے بھارت کوغارت کردیا:محمد ناصراقبال خان بھارت کی سیاسی ودفاعی قیادت کا خفت مٹانے کیلئے شور عالمی شعور پراثراندازنہیں ہوگا مودی کے ہوتے ہوئے ہندوؤں کاکوئی بھگوان یاہنومان بھارت کونابودی سے نہیں بچاسکتا لاہور-…

مہاجر وزراء کی پریس کانفرنس پر مہاجر امیدوار اسمبلی فاروق احمد لون کا شدید ردعمل

مہاجر وزراء کی پریس کانفرنس پر مہاجر امیدوار اسمبلی فاروق احمد لون کا شدید ردعمل "مہاجرین کی نشستوں کا 15 سالہ جوڈیشل آڈٹ کیا جائے، عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتا ہوں" اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) سے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور یونائیٹڈ…

کوئٹہ26 مئی: ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے عہدے داروں نے یہاں ملاقات کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی صوبائی وزراء اور پارلیمنٹیرینز سمیت بلوچستان چیمبر آف…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے شہید امن سیف الرحمن خان شہید کے بیٹے اور سابق…

گلگت۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے شہید امن سیف الرحمن خان شہید کے بیٹے اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صوبائی صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے بھتیجے دانیال سیف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا سابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا سابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار صدر مملکت کا کمال الدین اظفر کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت صدر مملکت نے کمال الدین اظفر کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا…