Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے
استنبول۔25مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔اتوار کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق استنبول پہنچنے پر…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد کی انتظامیہ سے متعلق اہم اجلاس
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد کی انتظامیہ سے متعلق اہم اجلاس
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیرو ٹالرنس پالیسی پر زور دیتے ہوئے غیر منظور شدہ ہاو ¿سنگ ڈھانچوں اور غیر مجاز ہاو ¿سنگ…
ریلوے کے سفرکو قابل اعتماد اور ترجیحی بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں، وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی
ریلوے کے سفرکو قابل اعتماد اور ترجیحی بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں، وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے کو جدید، قابل بھروسہ اور مسافروں کیلئے دوستانہ ذرائع آمدورفت میں…
یوکرین پر روس کے فضائی حملوں میں جمعے سے اب تک کم از کم 13 افراد ہلاک اور 56 شہری زخمی ہو چکے ہیں
یوکرین پر روس کے فضائی حملوں میں جمعے سے اب تک کم از کم 13 افراد ہلاک اور 56 شہری زخمی ہو چکے ہیں، علاقائی حکام کے مطابق۔ یوکرین کی فضائیہ نے کہا کہ صرف کییف پر 250 ڈرونز اور 14 بیلسٹک میزائل داغے گئے، جس سے رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔…
2 سال سے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار
2 سال سے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
ڈکیتی اور دہشتگردی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت…
انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ – بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث 4…
انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ - بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث 4 انسانی سمگلر گرفتار
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی
انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث خاتون سمیت 4 ایجنٹ گرفتار…
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان کی بڑی کارروائی
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان کی بڑی کارروائی
بدنام زمانہ انسانی اسمگلر گرفتار
دالبندین شہر سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت افتخار حسین کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزم انسانی سمگلنگ می…
ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل کراچی کی کاروائی
ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل کراچی کی کاروائی
حوالہ ہنڈی اور اسمگل شدہ موبائل فونز کے کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
چھاپہ مار کاروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی و موبائل فونز برآمد
ایف آئی اے اسٹیٹ…
تبلیغی جوڑ 25 مئی2025ء بروز اتوار جامع مسجد الپوری میں رائیونڈ کے تبلیغی حضرات تشریف لائیں گے
تبلیغی جوڑ 25 مئی2025ء بروز اتوار جامع مسجد الپوری میں رائیونڈ کے تبلیغی حضرات تشریف لائیں گے. ان شاء اللہ تعالیٰ نماز ظہر کے بعد عمومی بیان ہوگا. دینی نسبت کے خواص حضرات، علماء کرام اور مدارس کے طلباء کا بیان عصر کی نماز کے بعد جامع مسجد…
سندھ سوشل پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی زیر صدارت ایڈاپٹو سوشل پروٹیکشن پروگرام کی پہلی اسٹیئرنگ کمیٹی کا…
سندھ سوشل پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی زیر صدارت ایڈاپٹو سوشل پروٹیکشن پروگرام کی پہلی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
کراچی 24 مئی ۔سوشل پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ نے یورپی یونین (EU) اور جرمن فیڈرل وزارت برائے اقتصادی تعاون و ترقی (BMZ) کے اشتراک…
