Browsing Category

تازہ ترین

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

6 کاروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 15 کروڑ 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 148.400 کلوگرام منشیات برآمد۔ آر سی ڈی روڈ پر گڈانی کے قریب مسافر بس میں سوار 2 ملزمان کے بیگ سے 12 کلو چرس برآمد۔ برہان انٹر چینج، اٹک کے…

انٹرنیشنل نرسنگ ڈے پر صحت کے شعبے میں کام کرنے والی نرسوں کو خراج تحسین پیش

انٹرنیشنل نرسنگ ڈے پر صحت کے شعبے میں کام کرنے والی نرسوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے نرسنگ کالج جام غلام قادر اسپتال حب میں سابق ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر محمد حیات رونجھو اور نجی صنعتی ادارےکے تعاون سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام کے…

ہندوستان کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری

بھارتی میڈیا لائن آف کنٹرول پر، پاکستان کی جانب سے ڈرونز کی خلاف ورزی کی من گھڑت اور جھوٹی خبریں چلا رہا ہے، سیکورٹی ذرائع پاکستان کے کسی بھی ڈرون نے سرحد یا لائن آف کنٹرول پار نہیں کی، سیکورٹی ذرائع بھارتی میڈیا کی خبریں ہمیشہ کی طرح…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سستی ہاؤسنگ فنانس اسکیمز سے متعلق اہم اجلاس

اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس منظور سمرا، وائس چانسلر پائیڈ ڈاکٹر ندیم جاوید، گورنر اسٹیٹ بینک، نجی بینکوں کے سی ای اوز، پی ایم آر اور نیشن وائیڈ بینک آف پاکستان کے نمائندگان کی شرکت سنگاپور، جنوبی افریقہ، ترکی، بنگلہ دیش، برازیل…

پاک فوج کا پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ دشمن کو منہ توڑ جواب بھارتی نسلوں کو ہمیشہ یاد رہے گا عوام…

عوام پاکستان بلوچستان کے صوبائی کنو ینر اور معروف قبائلی شخصیت، سید امان شاہ نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آرمی چیف، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزیر اعظم پاکستان اور پوری قوم کومبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ آرمی چیف کی بہترین جنگی…

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کے درمیان اہم مشاورت

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کے درمیان اہم مشاورت موٹرویز اور قومی شاہراہوں کے اطراف پھل دار درختوں کی تجارتی شجرکاری پر تفصیلی گفتگو شجرکاری منصوبہ موسمی و علاقائی مطابقت کے…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: علم کی روشنی، بھٹو کے خوابوں کی تعبیر

جب قوم کو علم کے نور سے منور کرنے کا خواب دیکھا گیا، تو یہ خواب کسی عام شخص نے نہیں بلکہ پاکستان کے اُس وقت کے وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو نے دیکھا۔ اُن کی دور اندیشی اور تعلیمی بصیرت کا ثمر 1974ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی صورت میں…

معرکہ مرصوص: بھارت کو منہ توڑ جواب دینےپردنیا بھرمیں جشن

افواج پاکستان کی فتح پرنہ صرف اندرون ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی جشن منایاجارہا ہے آذربائیجان میں بھی لوگوں نے بھی افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی اورجشن منایا لندن میں بھی لوگ پاکستان کی جھنڈے اٹھا کر سڑکوں پر نکل ائے، پاکستان…

معرکہ مرصوص:حافظ عبدالرؤف کے مارے جانے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

مسعود اظہر کے بھائی حافظ عبدالرؤف کے مارے جانے کی خبریں بھارتی میڈیا میں زیر گردش ہیں بھارتی حکومت اور میڈیا دونوں اس حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں مولانا حافظ عبدالرؤف کی نماز جنازہ کی تصاویر برطانیہ میں تعینات بھارتی…

عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی

بین الاقوامی جریدے "دی نیشنل انٹرسٹ" نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا ہے، جو اس تاریخی کامیابی کا عالمی اعتراف ہے پانچ بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانا پاکستان کی زبردست کامیابی ہے، *دی نیشنل انٹرسٹ* پاک فضائیہ نے جے-10سی طیاروں…