Browsing Category
تازہ ترین
اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
9 کاروائیوں کے دوران 14 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 16 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1943.706 کلو گرام منشیات برآمد۔
*تعلیمی اداروں میں کارروائیاں*
ڈی ایچ اے کراچی (چھوٹا بخاری) میں 2 موٹر سائیکل سوار سے 1 کلو آئس برآمد،…
بھارتی جارحیت/ ڈی ڈبلیو نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا اور فیک نیوزکو بےنقاب کردیا
بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف جارحیت کے دوران گمراہ کُن پروپیگنڈا کیا
عالمی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نےفیکٹ چیک کے ساتھ بھارتی اکاؤنٹس سے شیئر ہونے والی ویڈیوزکوجھوٹا ثابت کردیا
کچھ دن پہلے بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پاکستان کےشہر…
وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن "بنیان المرصوص ”…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن "بنیان المرصوص " کی کامیابی پر( آج) اتوار کو ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔یہ دن اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لانے، افواج پاکستان کی بے مثال…
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ریکروٹمنٹ پالیسی 2024پر…
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ریکروٹمنٹ پالیسی 2024پر عملدرآمد شروع کردیاہے اس سلسلے میں میرٹ کی بنیاد پرمحکمہ تعلیم کے skb اساتذہ اورکنٹریکٹ پر اساتذہ کی بھرتی کا تاریخی اقدام کیا ہے میرٹ پر کامیاب…
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں یوم تشکر فلیگ مارچ۔
یوم تشکر فلیگ مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو کر مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا سپورٹس کمپلیکس ختم ہوا۔
فلیگ مارچ میں اسلام آباد پولیس کے تمام یونٹس نے
حصہ لیا۔
اسلام آباد پولیس اپنی افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے یوم تشکر…
آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اورغیرمتزلزل عزم کا استعارہ
پاکستان نے متعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے
پاکستان نے واضح کیا تھا کہ بھارت کی جانب سے کوئی جارحیت کی گئی تو اُس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
آرمی چیف نے اوورسیز پاکستانی کنونشن میں…
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ریکروٹمنٹ پالیسی 2024پر…
میرٹ کی بنیاد پرمحکمہ تعلیم کے skb اساتذہ اورکنٹریکٹ پر اساتذہ کی بھرتی کا تاریخی اقدام
حب
میرٹ پر کامیاب اساتذہ میں تقرری کے آرڈرتقسیم کرنےکی تقریب کا لیڈاآڈیٹوریم میں انعقاد
حب
تقریب آمد پرسینیٹر ثمینہ ممتاززہری کو چیئرمین ضلع کونسل…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے بھارت کے خلاف پاک فوج کی شاندار عسکری کامیابی اور آپریشن…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے بھارت کے خلاف پاک فوج کی شاندار عسکری کامیابی اور آپریشن بینان مرصوص کی کامیابی پر افواجِ پاکستان، خصوصاً چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی…
آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ گلگت بلتستان میں سائبر اٹیک کوآرڈینیشن کنٹرول روم قائم
کنٹرول روم 24/7 فعال،تمام سرکاری اداروں کو سائبر حملے کی فوری اطلاع دینے کی ہدایت
*جدید چیلنجز کا مؤثر انداز میں مقابلہ کرنے کیلئے کسی بھی ہنگامی صورت میں فوری رابطے کی تاکید
گلگت۔
حکومت گلگت بلتستان کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی…
تھانہ شالیمار کے علاقہ میں اشتہاری مجرم کی ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ۔
اشتہاری مجرم خرم شہزاد زخمی حالت میں گرفتار۔
خرم شہزاد تھانہ شالیمار کے مقدمہ میں قتل کا اشتہاری مجرم ہے،
پولیس پارٹی نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری کے لئے سنیاڑی گاؤں میں ریڈ کیا،
اشتہاری مجرم نے ساتھیوں سمیت پولیس ریڈنگ پارٹی پر…
