Browsing Category

تازہ ترین

امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا سی این این کے معروف اینکر جیک ٹیپر کو انٹرویو

سفیر پاکستان کی بھارتی الزامات اور جارحیت کے جواب میں پاکستانی نکتہ نظر اور قوم کے جذبات کی بھرپور اور دوٹوک نمائندگی پہلگام واقعے کے بعد بغیر کسی ثبوت جارحیت کا مظاہرہ قابلِ مذمت ہے: سفیر پاکستان کیا دنیا ایک ایسی مثال قائم کرنا چاہتی ہے…

پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے مکمل بحال کردی گئی، ترجمان وزارت مذہبی امور

حج پروازیں اب سے شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانہ ہوں گی،ترجمان وزارت مذہبی امور فلائٹ آپریشن کی وقتاً فوقتاً بندش کے باعث مجموعی طور پر 10 حج پروازیں منسوخ ہوئیں،ترجمان وزارت مذہبی امور لاہور سے 3، اسلام آباد سے 2 جبکہ کراچی اور ملتان…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ پر اعلیٰ سطحی اجلاس — اُڑان پاکستان وژن…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2025-26 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے لیے ترجیحی منصوبوں کے تعین پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن منصوبہ بندی کمیشن اور…

وزیراعظم شہباز شریف کا ایمل ولی خان سے رابطہ، سیز فائر پر مبارکباد

وزیراعظم کا ایمل ولی خان کو مشکل وقت میں قومی یکجہتی پر خراج تحسین ملک میں سب سے زیادہ سیز فائیر کی خوشی آپ کو ہونی چاہیے، وزیراعظم کی ایمل ولی سے گفتگو آپ نے جنگ میں بھی امن کی بات کی، وزیراعظم کی ایمل ولی سے گفتگو وزیراعظم نے ایمل ولی…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کا ٹویٹر پیغام

الحمدللہ! پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ امیرمقام قوم کو عظیم کامیابی پر مبارکباد — انجینئر امیر مقام وزیر اعظم، سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور افواج پاکستان کو خراجِ تحسین ۔ امیرمقام پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے —…

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پاک فوج کو جوانمردی سے بھارت کے حملوں کا جواب دینے اور ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔پاک افواج نے بھارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے جس سے بھارت کا…

وکٹر گاؤ، نائب صدر’سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن’ کا سی جی ٹی این کو اہم پیغام

چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے جیسے مضبوط ہیں ، ہم واقعی ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، *وکٹر گاؤ* *وکٹر گاؤ* نے چین کا موقف واضح الفاظ میں بیان کیا : "اگر کشیدگی میں اضافہ پاکستان کے جائز مفادات، خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرے میں…

پاکستانی فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی نام نہاد دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا

پاکستانی فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی نام نہاد دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا پاکستانی فتح 1میزائل سسٹم کے ذریعے متعددبھارتی اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم سے بھارتی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک اور…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور فضائیہ کے دندان شکن جواب پر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور فضائیہ کے دندان شکن جواب پر افواج پاکستان کو خراج تحسین ۔ پاک فوج اور فضائیہ نے بھرپور انداز سے دشمن کو مؤثر جواب دیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی…

صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی ہدایت پر

صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی ہدایت پر بھارت کی حالیہ جارحیت کے خلاف پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کی مشترکہ ریلی کا انعقاد حب چیرمین ضلع کونسل جاویدجمالی اور میٙر بابوفیض شیخ کی زیرقیادت ہزاروں افردکی ریلی میں شرکت حب ملکی وقارکی…