Browsing Category

تازہ ترین

شہید صحافی نصر اللہ آفریدی کی چودویں برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں ان کی بلند درجات کیلئے…

شہید صحافی نصر اللہ آفریدی کی چودویں برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں ان کی بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاگیا. اس موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر کے صدر امان علی شینواری نے کہا کہ شہید…

پنجاب بھرمیں 1484ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق1768زخمی ہوئے

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1484ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 726افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔1042معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل…

بھارتی جارحیت/ ڈی جی آئی-ایس-پی-آر جوائنٹ پریس کانفرنس ، بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام…

ڈی جی آئی ایس پی آر نے جوائنٹ پریس کانفرنس میں بین الاقوامی میڈیا کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کیا 6 اور7 مئی 2025 کی رات پاک فضائیہ اور بھارتی طیاروں کے درمیان پاک-بھارت تاریخ کا طویل معرکہ ہوا ایک گھنٹے سے زیادہ وقت پر محیط اس…

آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ‘‘کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن, مٹھائیاں تقسیم

بھارتی جارحیت کا تاریخی اور منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین، اظہاریکجہتی کیلئے ریلیاں شہر شہر، گلی گلی افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ریلیوں میں عوام کی کثیر تعداد شریک افواج پاکستان کے جوانوں پر…

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے۔ افواج پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا بہترین حکمت عملی اورزبردست تکنیکی مہارت کے ساتھ منہ توڑ جواب دیتے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان/ پیغام عالمی یوم والدہ

ماں محض ایک رشتہ نہیں بلکہ محبت کی وہ چھاؤں ہے جو زندگی کو ٹھنڈک بخشتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ماں کی دعا بنا کہے قبول ہو جاتی ہے، وہ تربیت ہے جو کردار میں ڈھلتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ماں وہ قربانی ہے…

وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن "بنیان المرصوص ”…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن "بنیان المرصوص " کی کامیابی پر( آج) اتوار کو ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔یہ دن اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لانے، افواج پاکستان کی بے مثال…

قوم کو تاریخی فتح مبارک ہو، بہادر مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں موثر جواب دے کر عسکری…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاریخی فتح پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں موثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا ہے اور دشمن کے عزائم کو…

پاک بھارت کشیدگی اور جنگ بندی پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا بیان

مجھے پاکستان کی مسلح افواج، پاک بحریہ اور فضائیہ پر ہمیشہ سے یقین رہا ہے، صدر مملکت ہم نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، صدر مملکت ہم نے بھارت کی نام نہاد فوجی قوت کو سخت ٹھیس پہنچائی ہے، صدر مملکت آج ہماری قوم کا عزم بےمثال…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خطے میں امن کے لیے قائدانہ اور متحرک کردار پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ک خطے میں امن کے لیے قائدانہ اور متحرک کردار ادا کرنے پر ہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان، امریکا کی جانب سے مسئلے کے حل میں…