Browsing Category

تازہ ترین

بلوچستان کے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز اور الیکشن آفیسران کی دو روزہ مرحلہ وار…

بلوچستان کے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز اور الیکشن آفیسران کی دو روزہ مرحلہ وار "کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رولز سسٹم" (سرس) ٹریننگ کا آغاز کوئٹہ میں ہوا۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے ٹریننگ کا افتتاح کیا۔ اس…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سب ڈویژن سٹی اور سب ڈویژن صدر میں کم وزن روٹی فروخت کرنے والے تندوروں کے…

کوئٹہ 04 مئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سب ڈویژن سٹی اور سب ڈویژن صدر میں کم وزن روٹی فروخت کرنے والے تندوروں کے خلاف سخت کارروائی،52 تندور سیل اور متعدد دکاندار گرفتار. تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن سٹی کی ضلعی انتظامیہ نے کم وزن روٹی فروخت…

مکران ڈویژن کے کالجوں کے لیے ترتیب دیے گئے ہم نصابی منصوبے کا پہلا جائزہ اجلاس عطا شاد ڈگری کالج…

تربت04 مئی2025: مکران ڈویژن کے کالجوں کے لیے ترتیب دیے گئے ہم نصابی منصوبے کا پہلا جائزہ اجلاس عطا شاد ڈگری کالج تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر پروفیسر برکت اسماعیل بلوچ نے کی۔ اس اجلاس کا مقصد طلبہ میں قیادت،…

چیئرمین میونسپل کمیٹی تمپ، امین قریشی،وائس چیئرمین حاجی مسلم یعقوب، چیف آفیسر کہدہ ستار دشتی اور…

تربت/تمپ 04 مئی 2025: چیئرمین میونسپل کمیٹی تمپ، امین قریشی،وائس چیئرمین حاجی مسلم یعقوب، چیف آفیسر کہدہ ستار دشتی اور انجینئر اقبال بلوچ نے میونسپل کمیٹی کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات کا دورہ کیا اور مختلف منصوبوں کے کام کا معائنہ کیا۔ یہ…

صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ”شی پاور” پروگرام کو…

کوئٹہ، 4 مئی 2025 – صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ''شی پاور'' پروگرام کو بلوچستان کی بچیوں کے لیے ایک اہم اور انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ نہ صرف ان کی صحت اور صفائی کے معیار کو بہتر…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالطیف کاکڑ نے ایف…

نصیر آباد: ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالطیف کاکڑ نے ایف ایس سی کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گرلز ہائی اسکول ڈیرہ مراد جمالی اور نور محمد مینگل اسکول میں امتحانی…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان کی جانب سے ہدایات اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے…

نصیرآباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان کی جانب سے ہدایات اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے سخت اقدامات کرنے کی ضرورت پرزور، منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں تیز. تفصیلات کے مطابق نصیرآباد ڈویژن میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں…

ملک اور صوبے کے روشن مستقبل کیلئے بین الاقوامی شراکت داری اور سرمایہ کاری ناگزیر ہے

کوئٹہ 24 اپریل: ملک اور صوبے کے روشن مستقبل کیلئے بین الاقوامی شراکت داری اور سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ بلوچستان کی قلیل مگر بکھری ہوئی آبادی کو بنیادی سہولیات تک رسائی فراہم کرنے کیلئے بین الاقوامی اداروں کی مدد اور رہنمائی ضروری ہے۔ اس ضمن…

شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دہشتگرد بھارتی حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کر کے…

بھارتی دہشتگرد حکومت کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو کے ایکس اکائونٹ پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دہشتگرد بھارتی حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کر کے بزدلی کی نئی مثال قائم…

گورنر بلوچستان کی انٹرنیشنل آرگنائزیشنز کے سربراہان اور متعدد ممالک کے سفیروں سے وقتاً فوقتاً…

گورنر بلوچستان کی انٹرنیشنل آرگنائزیشنز کے سربراہان اور متعدد ممالک کے سفیروں سے وقتاً فوقتاً ملاقاتیں ملک اور صوبے کے روشن مستقبل کیلئے بین الاقوامی شراکت داری اور سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ ہماری قلیل مگر بکھری ہوئی آبادی کی آسودہ زندگی کو…