Browsing Category
تازہ ترین
افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کا سلسلہ جاری، ضلع چاغی میں سہولیات فراہم کی جارہی ہیں, ڈپٹی کمشنر چاغی…
افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کا سلسلہ جاری، ضلع چاغی میں سہولیات فراہم کی جارہی ہیں, ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنیم
چاغی ، 09 اپریل. حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کے مشترکہ فیصلے کے تحت افغان مہاجرین کی باعزت اور مرحلہ وار وطن واپسی کا…
میئر میونسپل کارپوریشن شہید بینظیر آباد، قاضی محمد رشید بھٹی نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ضلع شہید…
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) میئر میونسپل کارپوریشن شہید بینظیر آباد، قاضی محمد رشید بھٹی نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ضلع شہید بینظیر آباد، شبیر احمد سیٹھار سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران میئر قاضی محمد رشید بھٹی نے شہر…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے پانی کے منصوبوں پر اجلاس ہو رہا ہے
اسلام آباد۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے پانی کے منصوبوں پر اجلاس ہو رہا ہے۔
وزہر اعلیٰ جی بی حاجی گلبر خان،چیف سیکریٹری ابرار احمد مرزا و دیگر بھی شریک ہیں۔
آذربائیجان کے وزیرِ معیشت کا اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ
آذربائیجان کے وزیرِ معیشت کا اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ
اسلام آباد: 08اپریل. آذربائیجان کے وزیرِ معیشت جناب میکائل جباروف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے 8 اپریل 2025 کو پاکستان کا دورہ کیا، جس کا مقصد…
تاج حیدر کے انتقال پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا تعزیتی پیغام
تاج حیدر کے انتقال پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا تعزیتی پیغام
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف سیاست دان تاج حیدر کے انتقال کی خبر سن کر مجھے دلی صدمہ ہوا۔ تاج حیدر کی وفات سے پاکستان ایک سچے محبِ وطن اور مدبر سیاست دان سے…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور بانی رکن تاج حیدر کے انتقال پر اظہار…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور بانی رکن تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس
صدر مملکت کا تاج حیدر کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار
صدر مملکت کا مرحوم تاج حیدر کی پیپلز پارٹی اور جمہوریت کیلئے خدمات کو…
چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ نے ڈویژن کے بعد ضلعی سطح پر سب سے پہلے…
کوٹلی (پی آئی ڈی) چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ نے ڈویژن کے بعد ضلعی سطح پر سب سے پہلے ضلع کوٹلی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت میں “کیس فلو مینجمنٹ سسٹم '' اور ”رجسٹریشن آف ڈیڈز“سسٹم کا باقاعدہ افتتاح دستاویز…
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزارت خارجہ پاکستان کے ڈائریکٹر امریکہ ڈیسک…
اسلام آباد 08اپریل. صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزارت خارجہ پاکستان کے ڈائریکٹر امریکہ ڈیسک عمر شہزاد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور…
ضلع میرپور میں قائم بیکرز اور ہوٹل ریسٹورنٹ بزنسز کے نمائندگان نے AJK POS Invoicing Systemکے نفاذ کی…
میرپور (پی آئی ڈی)08اپریل. ضلع میرپور میں قائم بیکرز اور ہوٹل ریسٹورنٹ بزنسز کے نمائندگان نے AJK POS Invoicing Systemکے نفاذ کی بابت کمشنر انلینڈ ریوینیو (ساؤتھ زون)میرپور ڈویژن سید انصر علی سے محکمہ انلینڈ ریوینیو میرپور کے کمیٹی روم میں…
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ ریاست بچوں کی تعلیم پر خصوصی…
میرپور (پی آئی ڈی)08اپریل. وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ ریاست بچوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔این ٹی ایس سسٹم کے تحت ہم نے میرٹ پر نوجوانوں کو بھرتی کیا ہے، ہم نے غریب و امیر کے فرق کو ختم کر…
