Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی نے سکرنڈ میں مکمل نہر نامنظور کے تحت ضلعی جنرل سیکرٹری سید علی حیدر شاہ کی ہدایت…

سکرند (رپورٹ راج کمار اوڈ) پاکستان پیپلز پارٹی نے سکرنڈ میں مکمل نہر نامنظور کے تحت ضلعی جنرل سیکرٹری سید علی حیدر شاہ کی ہدایت پر ضلعی جنرل سیکرٹری سید علی حیدر شاہ کی قیادت میں مشعل بردار ریلی نکالی۔ ریلی جو قاضی سرفراز میمن چوک سے شروع…

منہڑو کے قریب بھیج پاگارا اسٹاپ پر عوامی تحریک کی میزبانی میں "دریا بچاؤ جلسہ” منعقد ہوا

منہڑو (پ۔ر): منہڑو کے قریب بھیج پاگارا اسٹاپ پر عوامی تحریک کی میزبانی میں "دریا بچاؤ جلسہ" منعقد ہوا، جس میں آس پاس کے دیہات سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار،…

معاشرے کو کرپشن اور بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے محکمے کے دو…

معاشرے کو کرپشن اور بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے محکمے کے دو افیسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے شہری کی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کر دیا رشوت ستانی کا…

یونیورسٹی آف تربت کے اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد یونیورسٹی 3 اپریل کو ٹیچنگ فیکلٹی…

تربت 03 اپریل: یونیورسٹی آف تربت کے اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد یونیورسٹی 3 اپریل کو ٹیچنگ فیکلٹی اور انتظامی عملے کے لیے کھل گیاہے، جبکہ تدریسی عمل 7 اپریل سے بحال ہوگا۔ دور دراز کے طلبہ کے لیے ہاسٹلز 6 اپریل کو کھول دیے…

ڈپٹی کمشنر پنجگور زائد احمد لانگو کی زیر صدارت سیکورٹی اداروں کا اجلاس منعقد ہوا

پنجگور، 3 اپریل: ڈپٹی کمشنر پنجگور زائد احمد لانگو کی زیر صدارت سیکورٹی اداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی، سپرینڈنٹ پولیس، لیویز افسران اور نادرہ حکام نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم اپریل سے شروع ہونے والے افغان مہاجرین…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں سیاسی جماعت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی سختی…

نصیرآباد 3 اپریل2025۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں سیاسی جماعت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم میں تمام بھرتیاں مکمل طور پر میرٹ پر کی گئی…

ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمد لانگو کے احکامات پر ڈرگ انسپکٹر ضلع حب آصف بلوچ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر…

حب 3 اپریل: ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمد لانگو کے احکامات پر ڈرگ انسپکٹر ضلع حب آصف بلوچ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر نوربخش کی سربراہی میں عطائ کلیکنکس کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے. جمعرات کے روز ساکران روڈ پر واقع آٹھ کلینکس میں نان…

شیخ قاسم خان کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی…

شیخ قاسم خان کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد کی شرکت کوئٹہ 3 اپریل: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی چچی، شیخ قاسم خان کی اہلیہ، شیخ محمد اعظم اور شیخ میر عالم کی والدہ کی فاتحہ…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا خیر…

اسلام آباد 3 اپریل: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا خیر مقدم گھریلو صارفین کےلیے 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کےلیے 7 روپے 58 پیسے فی یونٹ کمی ایک غیر معمولی…

ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں حفظان صحت کے سخت اصولوں پر…

تربت03 اپریل 2025 : ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں حفظان صحت کے سخت اصولوں پر عمل درآمد کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک فراہم کرنا اولین ترجیح…